Sat, 17 Jan 2026 19:18:14
مہاراشٹر میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جہاں ۲۹؍ میونسپل کارپوریشنز میں تقریباً ۵۰؍فیصد ووٹروں نے جمعرات کو اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 19:06:56
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری میں جاری انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن۔ ایس آئی آر) کی آخری تاریخ بڑھا کر 19 جنوری کر دی ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 18:53:16
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ معاہدے غیر ملکی حکومتوں یا کارپوریشنوں کے دباؤ میں نہیں بلکہ قومی مفاد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 17:31:37
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتہ کے روز مدھیہ پردیش کے اندور پہنچے اور آلودہ پانی پینے سے بیمار ہوئے لوگوں اور متوفیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے ان کی داد رسی کی۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 16:40:52
کانگریس نے وارانسی کے منی کرنیکا گھاٹ پر مندروں اور مورتیوں کو منہدم کیے جانے پر آج ایک بار پھر سخت احتجاج درج کیا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 14:32:38
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پِنرائی وجین نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مختلف پالیسیوں کے ذریعے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور انہیں سماج کے مرکزی دھارے سے الگ کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 12:31:35
ممبئی میں میونسپل کارپوریشن الیکشن کے جمعہ کو خبر لکھے جانے تک جو نتائج آئے ہیں، ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس مرتبہ مسلم علاقوں کے رائے دہندگان نے نئی پارٹیوں اور نئے امیدواروں کو بھی موقع دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy