Tue, 14 Feb 2017 11:01:18
سبرامنیم سوامی نے تمل ناڈو میں سیاسی بحران کے درمیان حیران کن خلاصہ کیا ہے۔انہوں نے انڈیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت میں مرکزی حکومت کی دخل اندازی کو لے کر بھی بیان دیا ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:54:00
وزیر اعظم کے دفتر(پی ایم او)میں وزیرمملکت ڈاکٹرجتندرسنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پہلے وزیر اعظم منموہن سنگھ پر رین کوٹ ‘والے تبصرہ پر صفائی دینے کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:39:38
یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹ بند ی کے معاملے پر ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر حملہ بولا ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:31:55
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے مشہور ویاپم گھوٹالے سے منسلک ایک معاملے میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔کورٹ نے ان تمام طلبا کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:27:15
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’عالمی ریڈیو دیوس ‘کے موقع پر کہا کہ ریڈیو بات چیت کا ایک شاندار ذریعہ ہے اور اس علاقے میں کام کرنے والے لوگوں کو اسے فعال اور زندہ رکھنا چاہیے ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:23:59
شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے نے پیر کودوہرایا ہے کہ شیو سینا اتنی لاچار نہیں ہے کہ وہ سب کچھ برداشت کرتے ہوئے اقتدار میں بنی رہے۔ انہوں نے ریاست میں وسط مدتی انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب کسی بھی طرح کی برداشت نہیں کرنے والے ہیں۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:16:07
چین سے متصل سرحد پر تعینات آئی ٹی بی پی کے جوان اب اسنو سکوٹر سے گشت لگائیں گے، پہلی بار آئی ٹی بی پی کو ایسے پانچ اسکوٹر دئیے گئے ہیں، ان میں سے دو لداخ، دو اتراکھنڈ اور ایک سکم میں تعینات کئے جائیں گے
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:09:21
اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کیلئے بیدار کرنے کے لیے بھارت ونشی مسلم سماج کے کنوینر ایس ایم احمدکی صدارت میں مولوی گنج میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت ونشی مسلم معاشرے کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:01:39
پرسنل اینڈ ٹریننگ ڈپارٹمنٹ (ڈی او پی ٹی)نے چھٹی سفری رعایت(ایل ٹی سی)کا غلط استعمال کرتے ہوئے پائے جانے والے مرکزی حکومت کے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy