Thu, 09 Feb 2017 10:45:13
کانگریس کے جنرل سکریٹری اوراترپردیش کے انچارج غلام نبی آزاد نے دعوی کیا کہ کانگریس سماجوادی پارٹی کا اتحاد دو سال بعد آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھی نہ صرف قائم رہے گا، بلکہ دونوں پارٹیاں مل کر حکومت بھی بنائیں گی۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:41:58
یوپی کی سیاست گرمائی ہوئی ہے،ترقی کے نام پرووٹ مانگنے کادعویٰ کرنے والی بی جے پی کواب سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ وہ کس مدعے پرالیکشن لڑے ۔الیکشن کمیشن نے مذہب کے نام پرووٹ کی سیاست پرسخت تنبیہ کی تھی لیکن اب ایسالگتاہے کہ اس نے بھی ہتھیارڈال دیئے ہیں اورتماشائی بناہواہے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:35:34
پنجاب اور گوا میں جیت کی امید لگائے عام آدمی پارٹی کا اگلا نشانہ گجرات اسمبلی انتخابات ہے ۔پارٹی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے گجرات انتخابات کو لے کر تیاری بھی شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:27:01
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے یوپی کے ہاتھرس میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی 60فیصد دولت صرف 50خاندانوں کے پاس ہے۔راہل گاندھی نے کہا کہ وہ لوگ ممبئی میں بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں،بڑی بڑی گاڑیوں پر چلتے ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:21:28
سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی بار سات ججوں کی بنچ نے ہائی کورٹ کے موجودہ جج سی ایس کرنن کے خلاف توہین عدالت کے معاملے کی سماعت کی۔کورٹ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کرنن کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے 13؍فروری کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت دی ، ساتھ میں عدالت عظمیٰ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کویہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ کرنن کو کوئی عدالتی اور انتظامی امور نہ سونپے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:19:20
منگل کو بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے یہ پیشکش کر کے پارٹی لیڈروں کو چونکا دیا کہ اگر ضروری ہو تو وہ کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سے بات کرنے کو تیار ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:09:57
سماج وادی پارٹی(ایس پی)کے قومی صدراکھلیش یادونے بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اب تو پتھر والی حکومت بھی کہتی ہے کہ میوزیم نہیں بنائیں گے اور کام کریں گے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:05:31
یوپی کے اقتدار میں واپسی کی تیاری میں مصروف کانگریس نے بدھ کو اپنا منشور جاری کردیا ہے ۔طے پروگرام کے مطابق 8؍فروری کو کانگریس جنرل سکریٹری اور اترپردیش کے انچارج غلام نبی آزاد، کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر کے ساتھ سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی موجودگی میں منشور جاری کیا گیا
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:00:11
وزیراعظم نریندرمودی کی بدھ کوغازی آبادمیں ہونے والی ریلی کے درمیان گزشتہ دنوں مرکزی وزیراسمرتی ایرانی اورکانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے درمیان ہوئی ’ٹوئٹر جنگ ‘بھی بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy