Wed, 08 Feb 2017 10:59:19
دہشت گردی کے الزامات میں 14سال تک جیل کی قید اور ذہنی تناؤ برداشت کرنے والے چار مسلم نوجوانوں کو سپریم کورٹ نے ابھی چند دن قبل ہی با عزت بری کیا ہے کہ آج ایسے ہی ایک اور معاملے میں دہلی کی خصوصی عدالت نے گذشتہ سال دیوبند سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتارشاکر انصاری کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:52:59
خواتین کو جان لیوا بیماریوں کا جھوٹا خوف دال کر ان کی بچہ دانیاں نکال پھینکنے کے اسکنڈل کی رپورٹ کے مطابق گلبرگہ کے نامزد پرائیوٹ ہاسپٹلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ڈپٹی کمشنر آفس کے روبرو زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں ان آپریشنوں سے متاثرہ خواتین بھی شریک تھیں ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:47:38
ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام صاحب سابق وزیر و رکن اسمبلی گلبرگہ نے ڈاکٹرمحمداصغرچلبل سابق چیرمین کلبرگی اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے ساتھ4؍فروری کو گلبرگہ شمال اسمبلی کے مختلف محلہ جات میں جاری کاموں کا معائنہ کیا جو انہوں نے منظور کئے تھے ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:32:25
عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی زمین چوری کر رہا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی پارلیمان نے اس متنازعہ قانون کی منظوری دے دی تھی،
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:29:33
علی خامنہ ای کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر کی جانب سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پرتنقیداور ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے بعد سامنے آیا ہے۔ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو اپنے ملک کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:27:35
سعودی عرب کے شہر مکہ میں پولیس نے ایک شخص کو مسجد الحرام میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کے قریب خودسوزی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:21:56
ملک کی باوقار عوامی تنظیم جمعےۃ علماء ہند نے نومبر ۲۰۱۶ء میں صوبہ راجستھان کے بین الاقوامی شہر،خواجہ کی نگری اجمیر شریف میں منعقدہ اپنے کل ہندتینتیسویں اجلا س عام کی ایک تجویز اور اعلامیہ میں ملک کے نوجوانوں کی بڑ ی تعداد کے اشیاء منشیات کے استعمال پر انتہائی تشویش کے اظہار کے ساتھ اسکے خلاف اعلان کرتے ہو ئے ۲۰۱۷ء کا پورا سال منشیات کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy