Mon, 06 Feb 2017 19:07:34
مصر کی تاریخ میں پہلی بار ملک کی سپریم دستوری عدالت نے سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے عیسائی ملازمین کو مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بیت المقدس کی زیارت کرنے کی خاطر ایک ماہ کی رخصت دینے کی منظوری دی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:05:32
ایرانی پاسداران انقلاب نے شمالی عراق کی نینویٰ گورنری میں موصل کے قریب تل عفر کے مقام پر ایک ایرانی عسکری مشیر کی بم دھماکے میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:01:27
پاکستان کے وزیردفاع اور وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:43:19
متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا ہے۔ عرب دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا نظام ہے جس کا مقصد دنیا کے دیگر بڑے ممالک کی طرح تمام شعبوں اور میدانوں میں غیرملکی سائنس دانوں اور باصلاحیت افراد کو کشش دلا کر اپنی سرزمین پر لانا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:26:12
عبرانی زبان کے معروف اسرائیلی اخبار Haaretz نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ سے متعلق ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:22:14
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کے صبر کا امتحان نہ لے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کو یہ ادراک کرنا ہوگا کہ وائٹ ہاؤس میں اب براک اوباما نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:19:51
شمالی شام کے شہر الباب میں 20 روز سے زیادہ جاری رہنے والی عکسری کارروائیوں اور جھڑپوں کے بعد داعش تنظیم شہر کے اندر مکمل طور پر محصور ہو کر رہ گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:00:57
یوپی میں مہاگٹھ بندھن نہیں بن سکا،البتہ کانگریس،ایس پی اتحادکے بعدیوں باورکرایاجارہاہے کہ مسلمانوں کاٹینشن ختم ہوگیا۔یہ پوچھنے کے لیے کوئی تیارنہیں ہے کہ گذشتہ الیکشن میں سماجوادی کی طرف سے کیے گئے ریزویشن سمیت چودہ وعدوں کاکیاہوا؟۔بے قصورنوجوانوں کی رہائی کاوعدہ وفاکیاہوتا،سماجوادی کی سرکارمیں خالدمجاہد کی پراسرارموت ہوگئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:26:07
سان فرانسسکو کی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے دائر کردہ وہ ہنگامی اپیل مسترد کر دی ہے،جس میں درخواست کی گئی تھی کہ سفری پابندیوں کی معطلی کے عدالتی فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy