Mon, 06 Feb 2017 10:00:46
یوپی اسمبلی انتخابات سے پہلے انتخابی ریلیوں کاتانتا لگاہے۔ ایس پی صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو اناؤ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائیکل بچ گئی تو اب حکومت بھی بچ جائے گی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 09:55:02
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ پر نشانہ لگاتے ہوئے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کل ایک ریلی میں کہا کہ آئندہ انتخابی جنگ میں کوئی دوستانہ مقابلہ نہیں کریں گے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 09:52:23
موتیہاری ریلوے اسٹیشن پر بم لگا کر ریل کو اڑانے کی سازش رچنے کے ا لزام میں گرفتارتین مبینہ دہشت گردوں کو این آئی اے نے آج 11 دن کے ریمانڈ پر لے کر پھر سے پوچھ گچھ شروع کی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 09:47:10
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتخابی دعویداری پیش کرنے والے کل839 امیدواروں میں سے 168 امیدوار داغدارہیں۔ امیدواروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دیئے حلف نامے میں یہ معلومات دی گئی ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 09:43:24
آج مؤرخہ ۵ ؍فروری ۲۰۱۷ء بروز اتوار ،بوقت ڈھائی بجے جامعۃ المؤمنات الاسلامیہ دوبگا لکھنؤ کے وسیع احاطہ میں شعبہ نسواں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام تحفظ شریعت واصلاح معاشرہ کانفرنس برائے خواتین کاانعقاد ہوا ،
View more
Sun, 05 Feb 2017 17:33:07
چیف منسٹر سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاست کرناٹک میں شیرا بھاگیہ اسکیم کے تحت حکومت اپریل سے بچوں کو ہفتہ میں پانچ دندودھ مہیا کرے گی
View more
Sun, 05 Feb 2017 17:25:46
فیس بک پر خانہ کعبہ کی بے حرمتی کئے جانے کے خلاف ہفتہ کے دن گلبرگہ کی مختلف مسلم تنظیموں نے زبردست احتجاج منظم کیاگیا ۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:27:17
نوٹ بندی کے بعد نوٹوں سے منسلک کوئی نہ کوئی خبر آتی ہی رہتی ہے۔ پہلے 2000 اور 500 کے نئے نوٹ آئے اور اب 100 روپے کے نوٹ کو لے کر بھی بڑی خبر آ گئی ہے، تاہم یہ خبر 100 روپے کے نئے نوٹوں کے لئے ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:20:43
یہ پہلا معاملہ نہیں ہے جب مدھیہ پردیش کے بڑے شہر میں پولیس نے مبینہ مجرموں یا ملزموں کو عوامی طور پر سزا دی ہو۔ ایک تازہ ویڈیو میں اندور میں پولیس والے سڑک کے درمیان میں کچھ لوگوں سے اٹھک بیٹھک کرا رہے ہیں اور بیچ بیچ میں ڈنڈوں سے پیٹ بھی رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy