Sun, 22 Jan 2017 11:19:16
ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال نے جاٹ تحریک کو لے کر سخت تیور دکھائے ہیں۔وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ تحریک کے نام پرکسی بھی قسم کے تشدد برداشت نہیں کئے جائیں گے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:11:33
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف انڈیا کے سینئر ایکزیکیوٹیو رکن اور ہند۔فلسطین فرینڈشپ سوسائٹی کے ایکزیکیوٹیو چیرمین پروفیسربھیم سنگھ نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پرجموں وکشمیر میں اقوام متحدہ کی قرارداد نافذ کرانے پر زور دیں گے جیسی کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازا شریف نے گزشتہ روز اقوام متحدہ جنرل سکریٹری سے میٹنگ کے دوران خواہش کا اظہار کیا تھا
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:00:56
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے آج کہاکہ اس نے منی لانڈرنگ کے الزامات اور نوٹ بندی کے بعد1000فرضی آئی ڈی کارڈ کا مبینہ طور پر استعمال کر کے ایک کروڑ روپے کے پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں غیر قانونی طریقے سے بدلوانے کے معاملے میں سورت کے سرمایہ کار کشور بھجیاوالا کو گرفتار کیا ہے۔ا
View more
Thu, 19 Jan 2017 11:59:04
اسٹنگ کرکے بنائے گئے کئی ویڈیوز فوج اور نیم فوجی فورسز میں جاگیردارانہ استحصال کی گواہی دے رہے ہیں۔ویڈیومیں ایک نوجوان اپنے افسر کے جوتوں میں پالش کر رہاہے۔اس کے گھرباغبانی کررہاہے اوراس کے کتوں کا خیال رکھ رہاہے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 11:54:16
سماج وادی پارٹی کے صدراکھلیش یادوکووالدملائم سنگھ نے اب38افراد کی فہرست سونپی ہے، جس کے بعد ٹکٹوں کو لے کرپارٹی میں ماتھاپیچی پھر شروع ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، اکھلیش ان میں سے کچھ لوگوں کا ٹکٹ کاٹ کر باقی زیادہ ترلوگوں کو الیکشن میں اترانے پر راضی ہیں
View more
Thu, 19 Jan 2017 11:47:02
نوٹ بندی کے معاملے پر مرکز کی نریندر مودی حکومت کو گھیرنے میں لگی کانگریس ایک بار پھر حکومت کے خلاف حملے تیز کر رہی ہے۔کانگریس ملک بھر میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے میں مصروف ہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:24:37
جے این وی یو ٹیچرس بھرتی گھوٹالے میں منگل کو سپریم کورٹ نے پانچوں ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔سپریم کورٹ نے ان کو ضمانت کے لیے صرف ٹرائل کورٹ میں عرضی داخل کرنے کی ہدایت دی ہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:20:54
سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے گٹھ بندھن کے غالب امکانات کے درمیان دہلی کی سابق وزیر اعلی اور کانگریس کی جانب سے یوپی میں سی ایم کی امیدوار شیلا دکشت نے کہا ہے کہ وہ اپنی دعویداری چھوڑ دیں گی
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:13:17
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن آج جاری کر دیاگیاہے۔ اس کے ساتھ ہی صبح11بجے سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے، اس دور میں ریاست کے مسلم اکثریتی مغربی علاقے کے15اضلاع کی کل73سیٹوں کے لیے آئندہ 11؍فروری کو پولنگ ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy