Wed, 18 Jan 2017 11:09:48
اتر پردیش کے وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے والد اور ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے ساتھ مل کر چلیں گے اور کانگریس کے ساتھ اتحاد پر ایک دو دن میں فیصلہ لے لیا جائے گا۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:02:44
جموں وکشمیر پنتھرس پارٹی خواتین یونٹ نے آج جموں میں ایک میٹنگ کرکے شری امرناتھ یاترا کی مدت کم کرنے سے پیداہوئی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اس میٹنگ میں کہا گیا کہ شری امرناتھ یاترا صدیوں سے ایک عالمگیرسطح کی یاترا ہے ۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 10:54:08
کانگریس کے ریاستی صدرسچن پائلٹ نے مسلسل بڑھ رہی مہنگائی کولے کربی جے پی حکومت کونشانہ پرلیاہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:07:40
شہر میں 2.60 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی خواتین کی ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ کا افتتاح وزیر ماہی گیری، یوتھ سروس و اسپورٹس اور ضلع انچارج پرمود مدھو راج کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:02:31
اسمبلی انتخابات سے پہلے لیڈران کا دل بدل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو اتراکھنڈ کے کانگریس کے سینئر لیڈر یشپال آریہ کا پارٹی سے دل بھر گیا۔انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی موجودگی میں بی جی پی کا دامن تھام لیا
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:57:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی طرف سے نوٹ بندی کے دوران دہلی کے کرول باغ میں واقع یونین بینک آف انڈیا کے پارٹی کے اکاؤنٹ میں 104کروڑ روپے کے پرانے نوٹ جمع کرنے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:52:29
کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کانگریس کارکنوں کی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس پر جم کر حملہ بولا۔انہوں نے بی جے پی کو ڈرانے والی پارٹی بتایا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:34:16
اتر پردیش میں یادو خاندان اور سماج وادی پارٹی میں پھوٹ کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کی نگاہیں نئے امکانات پر ٹک گئی ہیں اور اسمبلی انتخابات کو لے کر نیامنظرنامہ بن گیاہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)نے سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادوگروپ سے جڑنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:27:29
سماج وادی پارٹی میں ملائم اوراکھلیش کے درمیان جاری جنگ میں الیکشن کمیشن سے ملائم گروپ کو زبردست جھٹکالگاہے۔کمیشن نے پیر کو پارٹی کے انتخابی نشان ’’سائیکل‘‘اکھلیش کی قیادت والی سماج وادی پارٹی کو دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy