Sat, 13 Aug 2016 18:07:51
ایتھوپیا کی الماج ایانا نے خواتین کی 10000میٹر دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا جبکہ ڈوپنگ کے سائے میں ایتھلیٹکس مقابلوں کا یہاں ریو اولمپکس میں آغاز ہوا
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:05:10
پری کوارٹر فائنل میں اپنے حریف پر بااثر جیت درج کرنے کے بعد اعتماد سے لبریز ہندوستانی باکسر وکاس کرشنن نے کہا کہ ریو اولمپکس میں وہ طلائی سے کم پر اکتفا نہیں کریں گے
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:03:59
ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر لیونیل میسی نے کہا ہے کہ انہوں نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کیا اور پھر ملک کے لئے کھیلیں گے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:02:48
ا سپین کے ٹینس اسٹاررافیل نڈال نے اپنا دوسرا اولمپک گولڈمیڈل جیتا جبکہ سنگل سیمی فائنل میں پہنچ کر تیسرا طلائی تمغہ جیتنے کی طرف قدم بڑھا لیا
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:00:41
پاکستان کے سینئر کرکٹر، کھلاڑی اور مشہورشخصیات ملک کے سابق کرکٹ کپتان اور عظیم بلے باز حنیف محمد کی تدفین میں شامل ہوئے
View more
Sat, 13 Aug 2016 17:56:20
سنگاپور کے جوزف سکولگ نے 100میٹر بٹرفلائی سوئمنگ میں سوئمنگ پول کے شہنشاہ مائیکل فیلپس کو شکست دے کربڑاالٹ پھیر کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کو اولمپک میں پہلا طلائی تمغہ دلایا
View more
Sat, 13 Aug 2016 17:54:35
حال ہی میں برازیل کے شہر ریو دی جونیرو میں جاری عالمی اولمپک کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مصری جوڈو چیمپیئن اسلام الشھابی کا مقابلہ اسرائیلی جوڈو کھلاڑی اور ساسون کے ساتھ ہوا جس میں مصری کھلاڑی کو اسرائیلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا
View more
Sat, 13 Aug 2016 11:24:49
لوک سبھا کی کارروائی آج غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔اس مانسون سیشن میں جی ایس ٹی بل کا منظور ہونا حکومت کی سب سے بڑی کامیابی رہی اور ایوان کے0 2اجلاس میں 121گھنٹے کام کاج ہوا اور جی ایس ٹی سمیت 13بل منظور کئے گئے
View more
Sat, 13 Aug 2016 11:10:07
لوک سبھانے آج کشمیر کی موجود صورتحال پرایک قراردادمنظورکیااوروہاں طویل عرصے سے جاری کرفیو، تشدد اورلوگوں کی ہلاکت پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہارکیاکہ ہندوستان کے اتحاد،سالمیت اور قومی سلامتی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy