Sun, 14 Aug 2016 20:02:58
چھتیس گڑھ کے ماؤنواز متاثرہ راجنندگاؤں ضلع کے ایک گاؤں میں نکسلیوں نے آج پولیس کے ایک کانسٹیبل کو مار ڈالا۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ 24سالہ لال سائے پہلے نکسلی تھا
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:00:33
پاکستان نے اپنا 70واں یوم آزادی منانے کے دوران ایک بار پھر کشمیر مسئلہ اٹھایا۔صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملک کشمیریوں کو خود ارادیت کا حق دلانے کی کوشش کے تحت ان کی حمایت کرنا جاری رکھے گا۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:58:18
سپریم کورٹ کا کالجیم جج کے عہدے کے لئے کسی کی امیدواری مسترد کرنے اور عمل میمورنڈم(ایم اوپی) کے نظر ثانی مسودے میں ایپلی کیشنز کا اندازہ کرنے کے لئے جائزہ کمیٹی قائم کرنے کے حکومت کے موقف سمیت کچھ سرکاری قراردادوں پر اپنا اعتراض دہرا سکتا ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:56:50
اپنا 16سالہ پرانا بھوک ہڑتال ختم کرنے کے کچھ دنوں بعد منی پور کی ’’آئرن لیڈی‘‘اروم شرمیلا نے آج کہا کہ سیاست میں آنے کے ان کے فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:53:05
سپریم کورٹ نے جموں کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی(جے کے این پی پی) کے ان تین ارکان کو ایک لاکھ سے دو لاکھ روپے تک کی تلافی رقم دینے کا حکم دیا ہے جنہیں سال 2007میں ایک مظاہرے کے دوران ریاستی پولیس نے پیٹا تھا
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:50:38
شہر کے وسط میں ریلی نکالنے کے علیحدگی پسندوں کے اعلان کو دیکھتے ہوئے کشمیر میں آج بہت سے دوسرے مقامات پرکرفیولگا دیا گیا۔باقی وادی میں لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی حسب سابق جاری ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:45:26
مسرت کے لمحات، احتساب کی دعوت دیتے ہیں۔خوشی کے جشن میں ایامِ رفتہ کے غموں کی کسک تیز محسوس ہوتی ہے۔آج ہم ایک پھریومِ آزادی کی مسرتوں میں ڈوبے ہیں
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:36:49
ملک عزیز ہندوستان میں جب سے انتہا پسند طاقتوں نے اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی ہے ،تب سے ہی فسطائی نظریات کوفروغ دینے کا آ ر ایس ایس کا منصوبہ بڑی شدت کے ساتھ زیر عمل لایا جارہا ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:55:06
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے آج جموں کشمیر کے طلبہ سے اپنی تعلیم پر توجہ دینے اور سیاست میں نہیں الجھنے کے لیے کہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy