Tue, 16 Aug 2016 11:03:25
کرناٹک کے تعلیمی ہب کہے جانے والے شہرگلبرگہ میں آزادی کی طویل جدوجہدکے دوران مسلمانوں کے رول اور علماء کے قائدانہ کردار پر جمعیۃ علمائے کرناٹک کے عظیم الشان اجلاس میں اظہارِخیال کرتے ہوئے ممتازعالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاکہ ہندوستان کی جنگ آزادی میں عام طبقات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
View more
Tue, 16 Aug 2016 10:59:26
پاکستان کے شورش زدہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو مسترد کر دیاہ ے کہ ان کے صوبے میں جبر ہو رہا ہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:31:34
مکمل ریاست کے مطالبہ کی زور دار پیروی کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ایک نظام کے ذریعے چنی گئی حکومت کی طاقتوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر رہی ہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:26:31
جنوری میں حیدرآباد یونیورسٹی میں پھانسی لگا کر خودکشی کرنے والے دلت طالب علم روہت ویملا کی ماں رادھکا ویملا کو گجرات کے انامیں خاص اعزازدیاگیا۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:21:43
ملک کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کو لاکھوں کروڑوں لوگوں نے ٹی وی پردیکھاسناہوگا،لیکن پی ایم کے الفاظ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قطعی متاثر نہیں کر پائے
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:19:23
دلتوں پر حال ہی میں ہوئے حملوں کے مدنظر کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ آزادی کبھی بھی صرف منتخب لوگوں کیلئے نہیں ہو سکتی۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:11:54
ملک میں سترویں یوم آزادی دھوم دھام سے منائی گئی ۔اس موقعہ پر ممبئی مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر واقع ناگپاڑہ میں بھی ترنگا سلامی کا پروگرام منعقد کیا گیا
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:10:08
پاکستان کے وزیر سیکرٹری اعجاز چودھری نے پیر کو اسلام آباد میں بھارت سے ہائی کمشنر گوتم ببیوالا کو بلا کر سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کیلئے ایک خط دیا
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:06:31
حادثات اور سرجری وغیرہ کے موقع پر کسی کی جان بچانے کے لئے خون کی جو ضرورت ہوتی ہے اس سے کون واقف نہیں ہے۔ وقت پر خون نہ ملنے سے کئی بار قیمتی جانوں کانقصان ہوجاتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy