ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ملکی خبریں
    میڈل کے ساتھ ساتھ شادی کی پیشکش

    میڈل کے ساتھ ساتھ شادی کی پیشکش

    Mon, 15 Aug 2016 18:09:10 
    دنیا میں لوگ شادی کی پیشکش کے لیے بہت سے اہم مواقع کا انتخاب کرتے ہیں اور چینی ڈائیور ہے زی کے بوائے فرینڈ نے اس اعلان کے لیے ریو میں جاری اولمپکس کو چنا۔ہے زی نے اتوار کو ریو میں خواتین کے تین میٹرا سپرنگ بورڈ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا
    اوول میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

    اوول میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

    Mon, 15 Aug 2016 18:06:24 
    آئی سی سی نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدکیاہے
    بولٹ نے لگاتار تیسری بار سو میٹر کی دوڑ جیت لی

    بولٹ نے لگاتار تیسری بار سو میٹر کی دوڑ جیت لی

    Mon, 15 Aug 2016 18:04:58 
    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں جمیکا کے یوسین بولٹ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر اولمپک مقابلوں میں اس ریس میں تین طلائی تمغے جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
    امریکی شہر ملواکی میں پولیس کے خلاف احتجاج میں فائرنگ

    امریکی شہر ملواکی میں پولیس کے خلاف احتجاج میں فائرنگ

    Mon, 15 Aug 2016 18:02:28 
    امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں پولیس کے خلاف ہونے والے ایک احتجاج کے دوران گولیاں چلائی گئی ہیں۔یہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب پولیس نے ہفتے کے روز سلول سمتھ نامی ایک 23 سالہ سیاہ فام شخص کو تعاقب کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
    ترک پولیس کے استنبول میں عدالتوں پر چھاپے

    ترک پولیس کے استنبول میں عدالتوں پر چھاپے

    Mon, 15 Aug 2016 17:58:45 
    ترکی میں گذشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے استنبول کی تین عدالتوں پرچھاپے مارے ہیں۔اس سے قبل ترک حکام نے170سے زیادہ عدالتی عملے کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کیے تھے
    متروکہ فلسطینی اراضی پر یہودی کالونی کا قیام، امریکا کی مخالفت

    متروکہ فلسطینی اراضی پر یہودی کالونی کا قیام، امریکا کی مخالفت

    Mon, 15 Aug 2016 17:55:11 
    اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سنہ1967ء کی جنگ کے دوران جبراً نکالے گئے فلسطینیوں کی اراضی پر یہودی کالونیوں کے قیام کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
    فدائی حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے فلسطینی نوجوان کے تاثرا ت 

    فدائی حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے فلسطینی نوجوان کے تاثرا ت 

    Mon, 15 Aug 2016 17:48:11 
    اسرائیلی پولیس کی زیرحراست فلسطینی مزاحمت کار اور فدائی حملے کے منصوبہ ساز نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے بیت المقدس میں یہودی بس میں داخل ہونے کے باوجود فدائی حملہ اس لیے نہ کیا کیونکہ بس میں بچے بھی تھے
    فلسطینی تنظیموں کا اسیران کی حمایت میں عالم گیر تحریک چلانے کا مطالبہ

    فلسطینی تنظیموں کا اسیران کی حمایت میں عالم گیر تحریک چلانے کا مطالبہ

    Mon, 15 Aug 2016 17:31:17 
    فلسطین کی مزاحمتی، جہادی، مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے متفقہ طورپر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی دشمن کی قید میں موجود اسیران پر ڈھائے جانے والے مظالم کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
    پولیس نے ہاردک پٹیل کی شکایت مسترد کی

    پولیس نے ہاردک پٹیل کی شکایت مسترد کی

    Sun, 14 Aug 2016 20:13:55 
    ادے پور پولیس نے گجرات پاٹیدار ریزرویشن کے لیڈر ہاردک پٹیل کی پولیس کے خلاف کی گئی شکایت کومستردکردیا۔ہاردک پٹیل نے گزشتہ دنوں ادے پور کے پولیس انسپکٹر جنرل پولیس سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر حکام کے خلاف انہیں نظربند کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے ایک تحریری شکایت ڈاک کے ذریعے ادے پور کے پرتاپ نگر تھانے میں بھیجی ہے