Tue, 16 Aug 2016 18:09:18
یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم ایک سو باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک سو سے زاید حوثی باغی اور صالح ملیشیا کے جنگجو ہلاک ہوئے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:04:32
موسم گرما کے دوران حج اور عمرہ کی ادائی کے لیے حجاز مقدس آنے والے مسلمانوں کو سخت دھوپ کی زحمت بھی اٹھانا پڑتی ہے مگر سعودی عرب اور فلسطینی نوجوان سائنسدانوں نے اس مشکل کا حل بھی نکال لیا ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 17:58:29
متنازع امریکی ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 17:53:37
روس کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں روس اور امریکا کے مشترکہ فوجی آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 17:47:02
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرزلزال 3 نامی جن میزائلوں سے حملہ کیا تھا وہ ایرانی ساختہ تھے
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:42:31
ملک کے مسلمان تعلیم، تنظیم اور تجارت کے ذریعے ہی اپنے حالات کو بدل سکتے ہیں اور ملک کو ترقی کی شاہراہوں پر ڈال سکتے ہیں ۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:33:45
عام آدمی پارٹی نے کہاہے کہ اگر اولمپک میں’’سب سے زیادہ بورنگ تقریر‘‘کا زمرہ ہوتا تو لال قلعہ کی فصیل سے دیئے گئے وزیر اعظم، خطاب کے لیے گولڈمیڈل حاصل کرسکتے تھے۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:27:53
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بہار کی مہاگٹھ بندھن حکومت کے کم از کم مشترکہ پروگرام سے متعلق مختلف منصوبوں سمیت ریاست میں پانچ نئے میڈیکل کالج کے قیام کے ساتھ بہت سے دوسرے منصوبوں کا آج اعلان کیا ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:21:08
چین کے ایک سرکاری اخبار نے دو طرفہ تعلقات میں’’اختلافات‘‘کو توجہ دے کر بیجنگ کے خلاف’’ منفی واکسانے ‘‘کیلئے بھارتی میڈیا کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہا کہ دونوں فریقوں کے میڈیا کو دونوں ممالک کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوششوں کو لے کر متوجہ رہنا چاہئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy