Sat, 18 Jun 2016 11:40:25
گلبرگ سوسائٹی قتل عام معاملہ میں عدالت کی طرف سے سنائے گئے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس قتل میں مار گئے کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ جعفری نے آج کہا کہ تمام قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جانی چاہیے تھی
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:33:52
گلبرگ سوسائٹی قتل عام معاملے کو انسانی معاشرہ کی تاریخ کا ’سب سے زیادہ سیاہ دن‘قرار دیتے ہوئے ایک خصوصی ایس آئی ٹی عدالت نے2002میں گجرات کے خوفناک مسلم کش فسادات کے دوران کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت69لوگوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں آج 11قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:23:50
امریکی شہر اورلینڈو میں گذشتہ اتوار کو پلس نائٹ کلب کے قتل عام کے دوران لوگوں کی جرات اور بہادری کی کہانیاں بھی سامنے آ رہی ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:18:00
برطانیہ میں لیبر پارٹی کی رکن روزینہ الین خان لندن کے ٹوٹنگ حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں برطانوی ہاؤس آف کامنز کی رکن منتخب ہو گئی ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:14:26
واشنگٹن،17جون(آئی این ایس انڈیا)اورلینڈو کے نائٹ کلب کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندان سے تعزیت کے لیے جمعرات کو صدر اوباما اورلینڈو پہنچے ہیں۔صدر اوباما نے کانگریس پر زور دیا کہ وہ ہتھیاروں کی روک تھام کے حوالے سے قانون سازی کریں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:10:21
درجنوں امریکی سفارت کاروں نے ایک داخلی میمو پر دستخط کیے ہیں جس میں شام سے متعلق حکومتی پالیسی پر تنقید کی ہے اور اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف ٹارگٹڈ فوجی حملے کیے جائیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:06:51
روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق شمالی قفقاز میں انتہا پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چار کمانڈوز اور چھ عسکریت پسند مارے گئے ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:59:33
متحدہ عرب امارات کی کم عمر خاتون وزیرہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں جن میں انہیں سڑکوں پر راہ گیروں میں افطاری کا سامان تقسیم کرتے دکھایا گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:53:19
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy