Mon, 22 Dec 2025 10:46:05
کیرالہ کے پالکڑ ضلع میں چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر مزدور کی ہجومی تشدد میں ہلاکت کے واقعے پر کانگریس کے جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو نہایت چونکا دینے والا اور ناقابلِ قبول قرار دیا۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 17:36:14
ریل کرایوں سے متعلق حکومت کے ایک نوٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد کانگریس نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت بجٹ سے کچھ ہفتے پہلے خاموشی کے ساتھ عوام پر اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 17:31:35
ملک کے قدیم ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک اراولی کی اونچائی پر مبنی نئی تعریف پر سیاسی اور سماجی تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 17:27:18
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پارلیمنٹ میں پاس ہوئے ’وی بی-جی رام جی‘ بل کو لے کر حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 12:21:31
اپوزیشن پارٹی کانگریس اتوار (21 دسمبر) کو پورے تریپورہ میں مرکزی حکومت کے 20 سال پرانے ’منریگا‘ کا نام تبدیل کر کے ’وی بی-جی رام جی‘ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 12:07:37
دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار 5 افراد کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش مشینی انداز میں کی اور ملزموں کو جھوٹے طور پر پھنسا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ کیس حل کر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 11:27:35
سپریم کورٹ نے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) میں داخلے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر راجستھان کے 10 پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں پر سخت کارروائی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy