Wed, 17 Dec 2025 16:40:11
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کی۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 12:36:55
پیر کو تقرری نامہ تقسیم کرتے ہوئے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے ایک مسلم خاتون ڈاکٹرکا حجاب کھینچنے کی جو غیر شائستہ حرکت کی تھی ، اس پر چوطرفہ تنقید ہورہی ہے۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 18:56:34
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں حکومت کے اہم سماجی پروگراموں پر عمل درآمد کرنے والی خواتین کارکنان کی مسلسل مشکلات کا مسئلہ اٹھایا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 18:53:25
لوک سبھا میں کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کی سخت مخالفت کی۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 17:51:09
کانگریس نے لوک سبھا میں وزیر ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت کے تحریری جواب کا حوالہ دیتے ہوئے منگل (16 دسمبر کو) کہا کہ ’’وزیر اعظم میوزیم اور لائبریری (پی ایم ایم ایل) سے پنڈت جواہر لعل نہرو سے متعلق کوئی دستاویز غائب نہ ہونے کی سچائی سامنے آ گئی ہے تو کیا اب اس معاملہ میں معافی مانگی جائے گی۔‘‘
View more
Tue, 16 Dec 2025 17:25:07
کانگریس کے سینئر رہنما پون کھیڑا نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں عدالت کے حالیہ فیصلے کو ایک بڑی سیاسی اور اخلاقی فتح قرار دیا۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 12:32:27
آج یعنی16 دسمبر کو، راؤزایونیو کورٹ نے نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دائر چارج شیٹ کو سننے سے انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy