Sun, 14 Dec 2025 17:17:07
کانگریس آج اتوار کو دہلی میں ’ووٹ چوری‘ کے خلاف میگا ریلی کا انعقاد کر رہی ہے، جس میں ملک بھر سے پارٹی کارکنان اور قائدین شریک ہیں۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 12:37:44
ارجنٹائنا کے مشہور و معروف فٹبالر لیونل میسی ہندوستان میں قدم رکھ چکے ہیں اور کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں انھوں نے اپنے شیدائیوں کا استقبال ہاتھ ہوا میں لہرا کر قبول کیا۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 12:29:45
انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمنٹ میں ہونےوالی بحث میں حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کردینے میں کامیابی حاصل کرنے کےبعد راہل گاندھی کی ہدایت کے مطابق کانگریس دباؤ برقرار رکھنے کی حکمت عملی پر قائم ہے۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:37:05
کانگریس کی قیادت والے یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے کیرالہ کے مقامی بلدیاتی انتخابات میں نتیجہ خیز سبقت حاصل کر لی ہے۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:33:09
الیکشن کمیشن نے کئی ریاستوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) فارم بھرنے کی حتمی تاریخ میں اضافہ کر دیا ہے۔
View more