Fri, 22 Jul 2016 19:49:33
قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این ایچ آر سی)نے دموہ ضلع میں صحت کی ہیلتھ سروس مراکزکی بدحال صورتحال سے متعلق خبروں کو دیکھتے ہوئے مدھیہ پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیاہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:43:26
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نمازیوں کے قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:39:08
فلسطین میں فیلڈ میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچے محی الدین الطباخی کے قتل کی تحقیقات کے دوران بتایا ہے کہ الطباکو نہایت بے رحمانہ طریقے سے قتل کیاگیا
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:28:50
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پولیس نے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل میں مزید دو افراد کو حراست میں لے لیاہے۔قندیل بلوچ کو 15جولائی کی شب ان کے بھائی محمد وسیم نے قتل کر دیا تھا
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:07:06
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعہ کو منتخب حکومت کے خلاف فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے بغاوت کی ناکام کوشش انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی کا نتتیجہ تھی
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:05:09
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی اور فرانسیسی وزرائے دفاع ایشٹن کارٹر اور ژاں ایف لودریان سے الگ الگ ملاقات کی ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:01:20
بحرین میں سیکورٹی اداروں نے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آتشی ہتھیار اور دھماکا خیز آلات کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کرلیا۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:58:10
ارجنٹائن کی ایک عدالت نے ملائیشیا اور سنگا پور کے حکام سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی کی دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy