Thu, 21 Jul 2016 20:17:39
جنگلوں کو بچانے اوراس میں اضافہ کرنے کے لیے لائے جا رہے کیمپا بل پرکانگریس نے حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرلیاہے۔اس بل کو راجیہ سبھا سے پاس کروایا جانا ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 20:02:53
راہل گاندھی نے آج ان دلت خاندانوں سے ملاقات کی جنہیں مبینہ طورپر ایک مردہ گائے کی کھال اتارنے کے لیے پیٹا گیا تھا۔راہل نے انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:58:53
سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی طرف سے اقتصادی اصلاحات شروع کرنے کے25سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کے پوتے این وی سبھاش نے افسوس کا اظہار کیا کہ کانگریس نے ان کی خدمات کو شناخت نہیں دی
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:54:35
جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے قومی جنرل سکرٹری بی ایس بلوریا نے آج سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائرک یجس میں جموں و کشمیر موجودہ حالات کے پیش نظر جموں و کشمیر میں فوری طور پر گورنر راج نافذ کرنے کی اپیل کی گئی ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:51:30
مشہور ہاکی کھلاڑی محمد شاہد کے انتقال کے ایک دن بعد ،، آج راجیہ سبھا میں کئی ممبران پارلیمنٹ نے ان کے خاندان کو ہر ممکن مدد فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:48:02
گجرات میں دلتوں کی پٹائی کے معاملات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کی اتحادی جماعت لوجپا کے سربراہ اورمرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے اس واقعہ کو کلنک بتایا
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:33:23
علیم ایک ایسا موضوع ہے جو اٹھارہویں صدی کے بعد سے ہی ہمارے درمیان ایک سنجیدہ بحث اور تحقیق کا عنوان بن چکا ہے -اس لئے جب ہم اس موضوع پر بحث کرنے کی جرات کرتے ہیں توہمیں ہندوستان میں جدید درس وتدریس اور تعلیمی قافلے کے روح رواں سرسید احمد خان, صابو صدیق, مولانا شبلی, مولانا حمیدالدین فراہی اور مولانا علی میاں ندوی سے لیکر ڈاکٹر رفیق ذکریا غلام وستانوی, ولی رحمانی , ڈاکٹر ذاکر نایک اور مبارک کاپڑی ک
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:03:06
ممبئی سے متصلہ تھانہ شہر کے کاسر واڑی علاقے میں رہائش پذیر چار مسلم نوجوانوں کو گذشتہ شب مقامی پولس نے چند نامعلوم لوگوں کی اطلاع پر حراست میں لے لیاتھا اور انہیں پوچھ تاچھ کے نام پر ۲۴؍ گھنٹے تک پولس چوکی میں بیٹھا کر رکھا
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:59:33
کشمیر کے حالات کا انقلابی حل تجویز کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اس بڑے معاہدے (گرینڈ بارگین)کی وکالت کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy