Sun, 07 Dec 2025 19:12:49
مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے بیلڈانگا علاقے میں آج معطل ٹی ایم سی (ترنمول کانگریس) کے رکنِ اسمبلی ہمایوں کبیر نے بابری مسجد کی تعمیر کے نام پر ایک فاؤنڈیشن اسٹون لیئنگ (سنگِ بنیاد) تقریب کا انعقاد کیا
View more
Sun, 07 Dec 2025 18:07:18
ایئر انڈیا نے بتایا ہے کہ 4 دسمبر 2025 سے دونوں ایئر لائنس نے گھریلو پروازوں کے لیے اکانومی کلاس ٹکٹ کی قیمتیں طے کر دی ہیں۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 18:01:45
قومی راجدھانی علاقے میں ہوا کا معیار ہفتے کے روز بھی انتہائی آلودہ رہا ہے جس کی وجہ سے24 گھنٹے کا اوسط اے کیو آئی 330 ریکارڈ کیا گیا جو’انتہائی خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 17:49:42
غیرمعمولی سفری مشکلات اور عمر کی حد میں رعایت سے متعلق الجھن کا حوالہ دیتے ہوئے یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب نے اتوار کو ہونے والے جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ابتدائی امتحان کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 16:37:14
دہلی میں آلودگی کی حالت کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ بعض اوقات حالات اس حد تک پہنچ جاتے ہیں کہ سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 11:45:51
شمالی گوا کے سیاحتی علاقے ارپّورا (Arpora) میں واقع مشہور نائٹ کلب میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو لگی خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک ہوگئے
View more