Tue, 02 Dec 2025 16:58:20
مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں اطلاع دی کہ کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجئے مالیہ، فائر اسٹار انٹرنیشنل کے مالک نیرو مودی اور اسٹیرلنگ بایوٹیک گروپ کے نیتن سندیسرا سمیت 15 بڑے مفرور تاجروں کو اقتصادی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 16:54:39
شعبۂ ٹیلی مواصلات نے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز کے لیے یہ ہدایت جاری کی ہے کہ ان میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی طور پر پری انسٹال ہو اور اسے کسی بھی صورت میں ہٹایا یا غیر فعال نہ کیا جا سکے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 12:43:36
پورے ملک میں تیزی سے بڑھتے ڈیجیٹل اریسٹ سے متعلق معاملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 12:17:45
پارلیمنٹ میں مرکز کی مودی حکومت سے ایک سوال کیا گیا تھا کہ ’گزشتہ 10 سالوں میں کتنا کالا دھن (بلیک منی) ہندوستان سے بیرون ممالک بھیجا گیا‘۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 12:00:17
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر کو ہنگامہ آرائی کے ساتھ شروع ہوا۔ راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بی جےپی کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
View more
Tue, 02 Dec 2025 11:47:40
بھوپال میں سنیچر کو جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی پہلی نشست میں مولانا محمود اسعد مدنی کے کلیدی صدارتی خطاب ہنگامہ مچ گیاہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 11:35:14
ہندوستان کے قومی ترانے ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں اس ہفتہ کے آخر میں خصوصی بحث کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy