Thu, 30 Oct 2025 17:44:34
اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹوں کے خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے اعلان سے عین قبل اتر پردیش میں ریاستی حکومت کی جانب سے اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر کئے گئے تبادلوں پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 11:48:49
سابق رکن اسمبلی بچو کڑو کی قیادت میں ناگپور میں جاری کسانوں کے احتجاج کے سبب برسراقتدار طبقے کی نیند اڑ گئی ہے۔ بتادیں کہ بچو کڑو کی قیادت میں یہ احتجاج رائے گڑھ سے شروع ہوا تھا۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 11:25:22
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر مستقبل بیان دے رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ جنگ ان کی کوششوں سے ہی رکی تھی۔ ’آپریشن سندور‘ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا دعویٰ بھی وہ کئی بار کر چکے ہیں۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:55:19
کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقہ میں قبائلی طالبات کو ہو رہے مسائل، خصوصاً بیت الخلاء کے مسئلہ پر ریاستی وزیر او آر کیلو کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے کہا ہے کہ حالات بہت ہی خراب ہیں۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:48:46
’’جب اڈانی-امبانی کو زمین چاہیے ہوتی ہے، حکومت کو زمین مل جاتی ہے۔ لیکن جب کسانوں کے بچوں کو کارخانہ کھولنا ہوتا ہے، تو امت شاہ کہتے ہیں– بہار میں زمین نہیں ہے۔‘‘ یہ بیان آج راہل گاندھی نے بہار کے دربھنگہ میں ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:45:18
سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ میں اس ریلوے ٹکٹ ایگزامینر (ٹی ٹی ای) کو بری کر دیا ہے، جس پر 3 دہائی قبل 50 روپے کی رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بھلے ہی انصاف ملنے میں تاخیر ہو، لیکن سچائی جیت کی ہی ہوتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ’’ّآنجہانی افسر وی ایم سوداگر بے قصور تھے اور ان کے اہل خانہ کو پنشن اور دیگر خدمات کے فوائد فراہم کیے جائیں۔‘‘
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:41:26
کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ کیرالہ میں ’ایس آئی آر‘ (ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی) کی مخالفت کریں گی۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح بہار میں ایس آئی آر کے نام پر دھاندلی ہوئی، ویسا ہی کھیل اب دوسری ریاستوں میں بھی کھیلا جا رہا ہے، اور کانگریس اسے کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کرے گی۔
View more
Wed, 29 Oct 2025 17:13:35
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ملک بھر کی عدالتوں میں فوجداری مقدمات میں الزامات طے کرنے میں ہو رہی غیر معمولی تاخیر پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ یہ تاخیر نہ صرف انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے بلکہ عدالتی نظام کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان لگاتی ہے۔
View more
Wed, 29 Oct 2025 17:04:47
بہار میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں انتہائی عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ آج لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی بہار کی زمین پر باضابطہ انتخابی تشہیر میں قدم رکھ دیا۔ وہ بہار کے مظفر پور میں تیجسوی یادو کے ساتھ انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے نظر آئے، جہاں بے روزگاری، ووٹ چوری، میڈ اِن چائنا جیسے ایشوز پر پی ایم مودی کے ساتھ ساتھ بہار کے وزیر اعلیٰ نت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy