Mon, 10 Apr 2017 19:48:13
مرکزی حکومت نے آج بتایا کہ غیر ملکی سیاحوں پر دہلی، گوا، اتر پردیش اور مہاراشٹر میں حملوں کے سال 2014 اور 2015 میں سب سے زیادہ واقعات ہوئے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:44:03
اپوزیشن جماعتوں نے حال ہی میں کئی ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے دوران ای وی ایم کے ساتھ ہوئی چھیڑ چھاڑ کے معاملے کو متحد ہوکر الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھانے کا آج فیصلہ کیا۔پارلیمنٹ میں مختلف اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران نے آج ملاقات کی اور معاملے پر کارروائی کی مانگ کو لے کر الیکشن کمیشن سے ملنے کا فیصلہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر آئندہ تمام انتخابات میں وی وی پی اے ٹی کی سہولت شروع کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہی
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:41:17
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے تمل ناڈو کے آر کے نگر ضمنی انتخابات میں دولت کی طاقت کے استعمال کی وجہ سے ضمنی انتخابات منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے آج کہا کہ کالے دھن کے خلاف جنگ کو صرف ایک قدم کے ذریعے نہیں جیتا جا سکتا اور مودی حکومت اس سمت میں اور بھی قدم اٹھائے گی۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:33:31
ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو یہاں کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران مخالفت کرنے کے لئے میچ ریفری نے پھٹکار لگائی ہے۔ اس 29 سالہ کھلاڑی نے گزشتہ رات یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سنیل نارائن کی گیند بازی پر امپائر کے ایل بی ڈبلیو کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا تھا اور پویلین لوٹتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی تھی۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:24:16
ئی پی ایل میں جہاں چھکے۔چوکوں کی برسات ہوتی ہے، وکٹوں کی جھڑی لگتی ہے، دلچسپ میچ ہوتے ہیں وہیں اس کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل میں تنازعہ بھی ضرور ہوتا ہے۔ آئی پی ایل کے 10 ویں سیزن میں آخر کار ایک تنازعہ نے اس وقت جنم لے ہی لیا جب ممبئی انڈینس کے آل راؤنڈرکیرن پولارڈ مشرقی ہندوستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر پر بھڑک گئے اور ان کے خلاف ٹویٹر پر کافی کچھ لکھ ڈالا۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:16:46
ڈیوس کپ کے لئے ہندوستان کے کپتان مہیش بھوپتی نے کہا کہ ٹیم سے لینڈر پیس کو باہر رکھنے کے پیچھے ان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیس کا بنگلور میں مقابلے کے درمیان سے ہی چلا جانا نہیں رکھے جانے کی ایک بڑی وجہ بنی۔ازبکستان کے خلاف ہندوستان کے ڈیوس کپ میچ کے بعد بھوپتی نیپیس کے ساتھ پانچ مارچ کی واٹس ایپ پر ہوئی باتوں کو فیس بک پر عوامی کر دیا تھا، جس میں بھوپتی پیس سے کہہ رہے ہیں کہ
View more
Mon, 10 Apr 2017 18:39:43
سٹار کھلاڑی نک کرجیوس کی شاندار کارکردگی سے آسٹریلیا ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آسٹریلیا نے کوارٹر فائنل مقابلے میں امریکہ کو 3۔2 سے شکست دی۔کرجیوس نے 25 ویں عالمی ترجیح سیم کویری کو برعکس سنگل میچ میں 7۔6 (7۔4)، 6۔3، 6۔4 سے شکست دے کر آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں مقام دلایا۔ کویری پرکرجیوس کی فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے 3۔1 سے برتری حاصل کرلی۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 18:31:00
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اسی کی سرزمین پر 74 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لئے 283 رنز کا ہدف ملا تھا۔ لیکن اس کی پوری ٹیم 208 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کے دو کھلاڑیوں نرس اور ہولڈر نے بہت کوشش کی کہ میچ کسی طرح ان کے ہاتھ سے نہ نکلے لیکن باقی بیٹسمین اس کوشش میں بری طرح ناکام رہے۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے ہولڈر اور نرس جب تک کریز پر رہے اسکور میں تیزی سے اضافہ ہوتا رہا۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 18:23:42
برطانیہ میں انگلش ڈیفنس لیگ (ای ڈی ایل) کے مظاہرین کے سامنے مسکراتی ہوئی ایک مسلم خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔وائرل تصویر والی خاتون صفیہ خان نے بتایا ہے کہ یہ تصویر برمنگھم میں اس وقت لی گئی جب وہ مظاہرین کے درمیان گھری ایک لڑکی کا دفاع کرنے کے لیے زطاہرین کے درمیان میں آ گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy