Tue, 22 Dec 2020 19:41:05
ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے آواز اٹھانے والے معروف رہنما ناتھن لا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی قوانین کے خلاف بطور احتجاج ہانگ کانگ ترک کرنے کے بعد انہوں نے تحفظ کے لیے برطانیہ سے سیاسی پناہ طلب کی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 19:05:29
امریکی بحریہ کی جوہری طاقت کے حامل گائیڈڈ میزائل سے لیس آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایران کی آبی حدود میں واقع آبنائے ہُرمز سے گذر کر خلیج عرب میں پہنچ گئی ہے۔اس کی معیّت میں امریکا کے دو جنگی بحری جہاز بھی رواں دواں تھے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 18:53:06
امریکہ نے کل سوموار پیر کے روز اعلان کیا کہ چین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مرتکب چینی باشندوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے ویزہ نہیں دیا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 18:04:43
ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ایک بڑی کامیابی سے ہم کنار ہونے کے قریب ہیں۔ ترک صدارتی مشیر کے مطابق اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ سال مارچ تک دونوں ملکوں کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو سکتے ہیں۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:54:36
اسرائیلی فوج نے ایران اور اس کےاتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کے مفادات پر کسی بھی حملے کے بارے میں انتہائی غیر معمولی ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے رد عمل کی سطح اور تمام منصوبے کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:50:21
یمن کے وزیراعظم معین عبدالملک نے یمنی قوتوں میں اتحاد کے قیام اور نئی حکومت کی تشکیل میں معاونت پر سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یمنی دھڑوں میں اختلافات ختم کرانے کا سہرا سعودی عرب کے سر جاتا ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:43:40
امریکہ کے وزیر خزانہ سٹیون منوچن نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی عوام کرونا ریلیف پیکج کے تحت چیک اگلے ہفتے سے موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:41:34
امریکہ میں لوگ موسم سرما کی تعطیلات میں کرونا کے خطرات کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں ہوائی سفر کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے گھروں میں یا عزیزوں کے ساتھ کرسمس اور نئے سال کے تہوار منا سکیں۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 17:35:22
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں رپورٹ ہونے والے کرونا وائرس کی نئی شکل کے نمونوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ یہ کرونا کی عام لہر سے ہٹ کر کوئی زیادہ مہلک یا زیادہ شدید قسم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy