Sat, 02 Jan 2021 17:42:04
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی درخواستیں وصولی کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق 2000 ملازمین نے ادارے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ جب کہ 1000 ملازمین کو ریلیز کیے جانے کے خطوط جاری کر دیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 17:37:18
دسمبر کی آخری تاریخ تک امریکہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تقریباً 28 لاکھ لوگوں کو ویکسین دی جا سکی تھی، جب کہ حکومت نے دسمبر کے دوران دو کروڑ افراد کو ویکسین دینے کا ٹارگٹ مقرر کیا تھا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 17:34:49
صدر ٹرمپ نے جمعرات کے روز جاری ہونے والے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اپنے دور اقتدار میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کامیابیوں کو یاد رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 10:34:15
کانگریس کی ہریانہ یونٹ کی صدر کماری سیلجا سنگھو بارڈر پر کسانوں کے درمیان پہنچتے ہوئے نئے سال کے پہلے دن جمعہ کو لنگرخدمت میں حصہ لیا اور کہا کہ حکومت کو فوری طور پر تینوں کالے قوانین کو منسوخ کرنا چاہئے اور کم سے کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کی ضمانت کے لئے قانون بنناچاہئے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 10:29:17
ایک حیران کن واقعہ میں کانپور کے تھانہ بٹور کے اسٹیشن آفیسر کو ایک کار کا استعمال کرتے ہوئے پایا گیا ہے جو 2018 میں چوری ہوئی تھی۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 20:28:28
اترپردیش کے مہوبہ کے علاقے کے پولیس اسٹیشن میں کانگریسی لیڈروں کے خلاف پولیس انتظامیہ کی طرف سے ایف آئی آڑدرج کی گئی ہے۔
View more