Wed, 18 Jan 2017 18:11:40
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے بارہ ملین خفیہ دستاویزات آن لائن جاری کر دی ہیں۔ ان دستاویزات کے منظرعام پر آنے سے سی آئی اے کی تاریخ اور سرگرمیوں سے متعلق نئی معلومات سامنے آئیں گی۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 18:08:13
سعودی عرب کی پولیس نے وزارت لیبر سماجی بہبود کے تعاون سے تبوک شہر میں ایک کم عمر بچے پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 17:54:47
روس اگر شام میں فوجی مداخلت نہ کرتا تو دمشق کا دو سے تین ہفتوں میں سقوط ہوجاتا اور دہشت گرد اس پر قابض ہوجاتے۔یہ بات روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے منگل کے روز ایک نیوز کانفرنس میں کہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 17:51:33
فرانسیسی ذرائع ابلاغ میں ایک نئی ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں سابق وزیراعظم اور بائیں بازو کی جماعتوں کے صدارتی امیدوار ایمانول والس کو ایک تقریب کے دوران ایک نوجوان کی جانب سے تھپڑوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی مگر اس موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار نے نوجوان کو زمین پر گرا دیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 17:44:58
عودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے مملکت کی مشرقی گورنری القطیف میں سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری دہشت گرد کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 17:38:58
یرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک کزاکستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام میں قیام امن سے متعلق ہونے والے اجلاس میں امریکا کی شرکت کو قبول نہیں کرے گا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 18:12:59
) روس کو توقع ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے معاملے سمیت تزویراتی استحکام کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 18:07:26
عراق میں انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مشرقی موصل کا 90فی صد علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy