Sun, 22 Jan 2017 18:05:39
امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چار مشتیہ جہادی مارے گئے ہیں۔ یمنی سکیورٹی ذرائع نے حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 18:02:12
قوام متحدہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اسے انسانی ہمدردی کی بنیاد لاکھوں بے یارومددگار افغانوں کی مدد کیلئے 2017میں 55کروڑ ڈاالر کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:59:47
واشنگٹن میں احتجاجی مظاہروں کی طرح خواتین کی حقوق کی تنظیموں اور شہریوں کے حقوق کے سرگرم کارکنوں اور ماحولیات کے لیے کام کرنے والوں نے صدر ٹرمپ کااقتدار شروع ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں مظاہرے کئے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:55:17
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں لاکھوں خواتین نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور عورتوں کے حقوق اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبوں کے خلاف نعرے لگائے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:43:54
روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ نفسیاتی دباؤ اور اعصبای تشنج کے نتیجے میں شام کے صدر بشارالاسد کی بائیں آنکھ میں شدید تکلیف ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:39:03
قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس ،ترکی اور ایران کے زیر اہتمام قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں آئندہ ہفتے ہونے والی شام امن بات چیت کی حمایت کردی ہے مگر اس کا کہنا ہے کہ اس سے آیندہ جنیوا امن مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:36:36
عراق کے صوبے نینوی میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش تنظیم نے’’الموصل ہوٹل‘‘کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ یہ موصل شہر کا دوسرا سب سے بڑا ہوٹل ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:30:51
یمن کے دارالحکومت صنعاء کے جنوب میں السواد کے مقام پر باغیوں کے زیرقبضہ ری پبلیکن گارڈ کے کیمپ پرچار بڑے حملے کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:26:24
لبنان میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہفتے کی شام دارالحکومت بیروت کے وسط میں ایک مصروف شاہراہ پر دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے شہریوں کے قتل عام کی کوشش ناکام بنا دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy