Sat, 05 Aug 2017 17:28:10
یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کی جانب سے دھماکہ خیز مواد، راکٹ اور دیگر اسلحہ عبوری صدر مقام عدن اسمگل کرنے کی خطرناک سازش ناکام بنا دی ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:19:43
ہالینڈ میں حکام نے ملک میں جرائم کی شرح میں کمی آنے کے بعد 27جیلوں اور عدالتی اداروں کو بند کر دیا ہے تاہم وہ خالی جیلوں سے کھیلوں کی تفریحات کے لیے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:13:55
و ترکی کے صدر مقام استنبول میں یوتھ اسلامی کانفرنس برائے ڈائیلاگ وتعاون نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو آئندہ سال کے لیے نوجوانوں کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے خصوصی پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:07:16
روانڈا کے صدر پال کیگامے تیسری مرتبہ بھی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یوں وہ مزید سات برسوں کے لیے مشرقی افریقہ کے اس چھوٹے سے ملک کے سربراہ ریاست کے فرائض سر انجام دیں گے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:51:36
کانگریس کی زیرقیادت یو پی اے کے پرانے ساتھی رہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سربراہ لالو پرساد یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر ملک بھر میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی لگانے کا الزام لگایا۔کرناٹک کے وزیر ہاؤسنگ اور ریزورٹ پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے کا ذکر کرتے ہوئے آر جے ڈی سربراہ نے کہاکہ نریندر مودی نے ریزورٹ میں چھاپہ مروایا،ہم لوگ کے یہاں چھاپہ پڑا،بڑے بڑے لوگوں کے یہاں کیوں نہیں (چھاپہ)مروایا؟
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:45:43
سابق ہندوستانی کرکٹرسچن تندولکرجمعرات کوراجیہ سبھامیں موجود رہے۔سچن نے اس دوران کوئی سوال کا نہیں پوچھا لیکن وہ ایوان کی کارروائی میں موجودرہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:26:47
ماہرین نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ اگلی چار دہائیوں میں دنیا بھر میں نابینا افراد کی تعداد تین گنا بڑھ جائے گی۔لانسٹ گلوبل ہیلتھ میں چھپی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر بہتر امداد کے ذریعے دنیا کے لوگوں کے بینائی کے مسائل کا علاج نہ ہو سکا تو سنہ 2050تک دنیا میں اندھے پن کے شکار افراد کی تعداد تیس کروڑ ساٹھ لاکھ سے بڑھ کر ایک ارب پندرہ کروڑ تک پہنچ جائے گی۔لمبی عمر بھی نابینا افراد کی تعداد میں اضافے
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:23:45
پاکستان کے سابق فوجی صدر، جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی مارشل لا لگائے گئے یہ اس وقت کے حالات کا تقاضا تھا، پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اور سویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy