Sun, 06 Aug 2017 16:57:01
فرانسیسی وزیرداخلہ گیراڈ کولمب کا کہنا ہے کہ شام اور عراق میں شدت پسند گروہ داعش کے ساتھ مل کر لڑنے والے 271جہادی فرانس واپس پہنچ چکے ہیں۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 16:48:59
عمران خان کی سابق اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان نے کہا ہے میں نے عائشہ گلالئی سے کبھی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی امیر مقام سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی ہے،میں سچ پر ہوں کوئی چیلنج نہیں کر سکتا،ان کا کہنا تھا میں کوئی کتاب نہیں لکھ رہی اور نہ ہی نواز شریف، شہباز شریف سمیت کسی نے کتاب لکھنے کا کہا ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 16:44:42
مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے تاہم امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعداس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 20:11:31
اتراکھنڈمیں شدیدبارشوں کے بعد ہوئے بھاری لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے بدری ناتھ اور کیلاش مان سروور یاترا کے راستے کئی مقامات پرخلل پیدا ہو گیاہے۔ا
View more
Sat, 05 Aug 2017 20:08:27
امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ اگرچہ حفاظت پابندی کے تہوار کے بار میں کچھ بھی نہیں جانتے ہوں لیکن ہریانہ کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں کی خواتین نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو1100راکھیاں بھیجی ہیں۔ایک این جی او نے اس گاؤں کانام ٹرمپ کے نام پر رکھا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 20:05:50
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمزنے اب براہ راست بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ مودی حکومت جان بوجھ کربھارت کو جنگ کی طرف ڈھکیل رہی ہے جبکہ بھارت کے وزیر خارجہ سشماسوراج پہلے ہی یہ کہہ رہی ہیں کہ جنگ سے کوئی مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 19:09:13
شمالی گجرات کے ہندو اکثریت علاقے دھانیرہ (بناس کانٹھا)میں بھیانک سیلاب کے بعد تتر بتر ہوئی زندگی کو سمیٹنے کی جدوجہد میں جمعےۃ علماء ہند کے کارکنان گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 19:03:29
بہار میں نتیش کمار کے بی جے پی کے ساتھ مل کرحکومت بنائے جانے کے لیے مینڈیٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی)کے لیڈرتیجسوی یادواب ”جنادیش اپمان یاترا“شروع کرنے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy