Sun, 06 Aug 2017 17:59:20
جموں و کشمیر کے سری نگر کے نوگام میں دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا، جس میں سی آرپی ایف کا ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:53:14
ڈوکلام کو لے کر ہندوستان کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان چین اب اس مسئلے پر نیپال کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:46:02
کیرل میں آر ایس ایس کارکن کے قتل کے بعد سیاسی تناؤکے ماحول میں آج وزیر خزانہ ارون جیٹلی ترنت پورم پہنچے۔جیٹلی نے آر ایس ایس کارکن راجیش کے خاندان سے ملاقات کی، جس کو 29جولائی کو قتل کر دیاگیاتھا۔قتل کا الزام سی پی آئی،ایم اور سی پی ایم کے کارکنوں پرلگایاجارہاہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:35:58
سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ سے لے کر اداکار امیتابھ بچن نے ڈبل ڈبلیوبیو ایشیا پیسیفک سپر مڈل اور ڈبلیوبی او اورینٹل سپر مڈل خطاب جیتنے کے لئے ہندوستانی باکسر وجیندر سنگھ کو مبارک باد دی ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:31:11
دنیا کے سب سے تیز رنراسین بولٹ کو اپنی آخری ریس میں گولڈن الوداعی نہیں مل پائی۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے 100میٹر میں وہ تیسرے نمبر پر رہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:24:17
ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو کولمبو کے میٹرک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 53رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 2-0سے برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:18:09
ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کیا تو یہ ٹرمپ کی سیاسی خودکشی ہو گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy