Thu, 10 Aug 2017 18:12:27
کیوبا میں تعینات چند امریکی سفارتی اہلکاروں کو ’نامعلوم طبی علامات‘ کا سامنا ہے، جس کے بعد امریکا نے اپنے ہاں تعینات کیوبا کے دو سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 17:42:16
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کا کہنا ہے کہ انسانوں کے اسمگلروں نے صومالیہ اور ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے پچاس تارکین وطن کو ’دانستہ طور پر ڈبویا‘ ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 17:39:23
خانہ جنگی کا شکار ملک یمن ہیضے کی وبا سے شدید متاثر ہے، جہاں ہیضے کے شکار کئی افراد ہسپتال تک بھی پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 17:25:00
بحرالکاہل میں واقعے امریکی جزیرے گوام کے گورنر کا کہنا ہے کہ گوام شمالی کوریا سے لاحق خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت کا حامل ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 17:22:28
برطانوی دارالحکومت لندن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ملکی پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ نیو کاسل شہر میں جنسی نوعیت کے مختلف جرائم کے سلسلے میں ایک درجن سے زائد مرد مجرموں کو سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:37:47
ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کا درد جھیل رہی سری لنکا کی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ٹیم کے سربراہ سپن بولر رنگنا ہیراتھ پیٹھ میں چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:34:13
ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرولننگ کا شکار ہوئے ہیں۔عرفان نے پیر کو رکشا بندھن کے موقع پر ہاتھ میں راکھی باندھے ہوئے تصویر شیئر کی، جس پر لوگوں نے کئی طرح کے تبصرہ کئے۔لوگوں نے لکھا کہ آپ یہ کیا کر رہے ہو، آپ کو ایک مسلمان ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy