Tue, 18 Sep 2018 12:12:10
اب پیسہ دے کر کوئی بھی شخص چاند کا چکر لگا سکتا ہے، جی ہاں! بی بی سی کی ایک رپورٹ پر بھروسہ کریں تو 42 سالہ جاپانی "یوساکا مائیزاوا " اب پہلا شخص ہوگا جو اپنی رقم خرچ کرکے چاند کی سیر کرے گا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:39:08
نگال آر ایس ایس کے پرچارک اور بی جے پی لیڈر امیلند چٹوپادھیائے کو خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر عصمت دری کرنے کے الزام میں دہلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 19:11:29
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش شاخہ کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں جیل سے رہا ہونے والے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 17:54:15
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ ماہ قبل ایک ریلی میں شرکت کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 16:32:43
گوا میں وزیر اعلی منوہر پاریکر کی خرابئی صحت کے درمیان کانگریس نے ریاست میں حکومت بنانے کا دعوی کردیا ہے ۔پارٹی نے اپنے 14 ممبران اسمبلی کے ساتھ راج بھون میں حکومت سازی کے لئے ایک خط سونپا۔ بتایا گیا ہے کہ کانگریس ممبران اسمبلی کی گورنر مردولا سنہا سے ملاقات نہیں ہو پائی ہے کیونکہ گورنر ابھی گوا سے باہر ہیں۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 13:12:53
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کی وکالت کر رہی اپوزیشن جماعتوں کو صاف پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی صرف قابل احترام تعداد میں سیٹیں ملنے پر ہی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرے گی، ورنہ وہ اکیلے ہی انتخابی میدان میں اترے گی۔
View more
Mon, 17 Sep 2018 12:04:14
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے گزشتہ سال مئی میں سہارنپور کے شبیرپور گاؤں میں ہوئے نسلی تشدد کے معاملے میں گرفتاری کے بعد گزشتہ دنوں رہا’بھیم آرمی‘ کے بانی چندرشیکھر عرف راون کے ساتھ کسی طرح کے رشتہ سے انکار کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 18:46:02
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری نودیپ رنوا نے ٹائپ 1 ذیابیطس پر ایک کتاب جاری کی۔ اس کتاب کو نوونورڈسک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی حمایت حاصل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy