Fri, 21 Sep 2018 18:11:10
آج جامعہ فیض ناصر کی مسجد حکیم الامت میں جمعہ کی نماز سے قبل مولانا حفظ الرحمن نے پرمغز خطاب کرتے ہوئے ۱۰؍محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا ۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:50:26
امریکا نے پاک بھارت وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ نے پریس بریفنگ کے دوران پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملاقات سے دونوں ملکوں کو مل کر بیٹھنے اور بات کرنے کا موقع ملے گا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:30:53
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے کہا کہ کابینہ میں منظور شدہ طلاق ثلاثہ پر آرڈیننس مسلم خواتین کی خیرخواہی میں پیش نہیں کیا گیا ؛ بلکہ یہ ہندوستانی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں غیرجمہوری مداخلت کی ایک سیاسی چال ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 17:04:43
انسداد دہشت گردی سے وابستہ امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروہوں سے لڑائی اور اْن کے زیر قبضہ علاقے وارگزار کرانے کے سلسلے میں اہم پیش رفت حاصل ہونے کے باوجود، دہشت گردی کی صورت حال پیچیدہ تر ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 16:50:17
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران وہاں کی قیادت سے ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں میں بطور تیسرے شراکت دار شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 16:34:09
حالیہ دِنوں کے دوران بیجنگ کا سب سے بڑا چرچ بند کر دیا گیا ہے، جب کہ چین کے دوسرے شہروں میں مذہبی اجتماعات کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ مسیحی قائدین، دانشور اور شہری حقوق کیوکلا کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں مذہب کو حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے مکمل ضابطے میں لانے کی وسیع تر کوشش کا حصہ ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 15:50:24
امریکہ کی شمال مشرقی ریاست میری لینڈ میں ادویات کی ایک کمپنی رائٹ ایڈ کے ڈسٹری بیوشن مرکز میں جمعرات کی صبح فائرنگ کے ایک واقعہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ رائٹ ایڈ کی ایک ترجمان پیٹ سیٹریلا نے بتایا کہ ویئر ہاؤس میں تقریباً 1000 افراد کام کرتے ہیں اور یہاں سے 2500 سے زیادہ اسٹوروں کو سامان فراہم کیا جاتا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 15:28:17
اکھل بھارتیہ براہمن مہا سبھا نے 38 دیگر اعلی ذات گروپوں کے ساتھ مل کر اتر پردیش کی راجدھانی میں احتجاج کرتے ہوئے بی جے پی کو متنبہ کیا کہ وہ ہمارے یہاں آکر ووٹ نہ مانگیں ، کچھ غلط ہوا تو ہم ذمہ دار نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy