Tue, 08 Aug 2017 17:37:47
ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کا درد جھیل رہی سری لنکا کی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ٹیم کے سربراہ سپن بولر رنگنا ہیراتھ پیٹھ میں چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:34:13
ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرولننگ کا شکار ہوئے ہیں۔عرفان نے پیر کو رکشا بندھن کے موقع پر ہاتھ میں راکھی باندھے ہوئے تصویر شیئر کی، جس پر لوگوں نے کئی طرح کے تبصرہ کئے۔لوگوں نے لکھا کہ آپ یہ کیا کر رہے ہو، آپ کو ایک مسلمان ہو۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:31:31
ہندوستانی آل راؤنڈر روندر جڈیجہ اب ٹسٹ کے نمبر 1آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔گیند بازوں کی درجہ بندی میں جڈیجہ پہلے ہی سب سے اوپر براجمان ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:01:17
اسرائیل نے ملک میں قائم الجزیرہ نیٹ ورک کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس فیصلے کو میڈیا کی آزادی پر ایک شرمناک حملہ قرار دیا ہے۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپوں نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے ملک میں الجزیرہ کو کام سے روکتے ہوئے اس نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کرنے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔ اسرائیلی حکام قطر میں قائم الجزیرہ نیوز نیٹ
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:59:08
اقوام متحدہ نے جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون کو طاقت کا وسیع تر اور منظم استعمال قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:56:43
ایرانی صدر حسن روحانی نے نئی ملکی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ایک بھی خاتون شامل نہیں۔ کابینہ کے اٹھارہ ارکان کی منظوری آئندہ چند دنوں میں پارلیمان سے متوقع ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:53:24
شمالی کوریا کی جانب سے میزائل اور جوہری تجربات کے سبب خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کے تناظر میں چینی بحریہ نے آج جنگی مشقیں کی ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:49:29
افریقی ملک کینیا میں بروز منگل عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ صدر اوہورو کنیاٹا اور اپوزیشن رہنما رائلہ اوڈنگا کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جبکہ سکیورٹی تجزیہ نگاروں نے پرتشدد واقعات سے خبردار کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:45:17
ترکی کے ساحلی شہر بودرم میں 5.3شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل کو آنے والے اس زلزلے کا مرکز بودرم سے پندرہ کلومیٹر جنوب مشرق کی طرف تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy