Tue, 31 Oct 2017 20:13:07
اب تک گؤ رکھشا کے نام پر سنگھ پریوار کے رضاکار ریاست بھر میں دھاندلیاں مچارہے تھے۔ لیکن اب گائے کی حفاظت کے لئے ریاست کے ہر ضلع میں'گؤ پریوار'تشکیل دینے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 17:58:48
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے )کی ٹیم جیٹ ایئرویز کی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی جھوٹی دھمکی کے معاملے کی جانچ کے سلسلے میں آج منگل کو یہاں احمد آباد پہنچ گئی ہے۔ ممبئی سے دہلی کے لئے پائلٹ عملے کے نو اراکین سمیت 125افراد کے ساتھ صبح 0255پر پرواز بھرنے والے طیارے فلائٹ نمبر9ڈبلیو339کے بیت الخلا میں دھمکی بھرا خط ملنے کے بعد اسے 0348پر یہاں سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتارا گیا
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:59:49
آسام۔میگھالیہ کیڈر کے 1984 بیچ کے آئی پی ایس افسر و ائی سی مودی نے آج قومی جانچ ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:35:52
سپریم کورٹ نے آج کیرالہ کی ایک عورت کے باپ کو اپنی بیٹی عدلیہ میں 27 نومبر کو پیش کرنے کی ہدایت دی۔ اس لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلم نوجوان سے شادی کر لی تھی۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:21:40
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بائیں بازو کی عسکریت پسندی سے نمٹنے کیلئے مرکز کی جانب سے شروع کردہ بیشتر اقدامات کو آگے بڑھانے کے لئے آئندہ پانچ برس کا عرصہ اہم ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:12:53
ریاستی حکومت نے امسال 62ویں راجیواتسوا تقریبات کے موقع پر 62شخصیتوں کو راجیواتسوا ایوارڈ سے سرفراز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:09:04
ممبئی میں تمام ریاستوں کے حج کمیٹی چیرمینوں اور چیف ایگزی کیٹیو افسران کا اجلاس مرکزی حج کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ جس میں ریاستی حج کمیٹی چیرمین کے طور پر وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے حصہ لیا
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:05:41
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے لیڈران ہمیشہ سے جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:01:48
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے پچھلے چھ ماہ کے دوران 1756.42کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس وصول کرکے ایک غیر معمولی ریکارڈ قائم کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy