Tue, 31 Oct 2017 23:55:56
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے منگل کو ناردا اسٹنگ معاملے میں ترنمول کانگریس ممبر پارلیمنٹ سوگت رائے سے پوچھ گچھ کی۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:51:37
چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع کی عدالت نے صحافی ونود ورما کو 14دنوں کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔پولیس ریمانڈ ختم ہونے پر پولیس نے ورما کو وٹّی کی عدالت میں پیش کیا۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:47:05
ہماچل پردیش میں اگلے ماہ اسمبلی انتخابات ہے۔آج بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیر اعلی پریم کمار دھومل ہی بی جے پی کے وزیر اعلی امیدوار ہوں گے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:43:31
ایک کہاوت ہے ’جاکے راکھو سائیا مار سکے نہ کوئی‘یعنی کہ جس کا کفیل خود اوپر والا ہو اس کا کوئی بال بھی بانکا نہیں کر سکتا۔ایسا ہی کچھ واقعہ تلنگانہ کے ایک شخص کے ساتھ ہوا ہے،
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:40:09
اترپردیش کے کابینہ وزیر اوم پرکاش راجبھر کے قافلے کی گاڑی سے کچل کر ہوئی بچے کی موت کے معاملے میں پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:35:28
اجودھیاتنازعہ کو عدالت سے باہر حل کرنے کے تناظر میں منگل کو شری شری روی شنکر نے شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ملاقات کی۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:28:57
سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر کے ملک کے آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیت کا درجہ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ درخواست گزار اور بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے کہا کہ ان آٹھ ریاستوں میں ہندو اقلیت ہیں۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:21:39
بڑھتی ہوئی آلودگی ہندوستان سمیت پوری دنیا کے لئے تشویش کا سبب بن چکا ہے۔ایک گلوبل ریسرچ اسٹڈی میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:09:39
اتر پردیش کے دیوبند میں مسلسل دہشت گرد سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد اب یوپی پولیس نے یہاں حساس شہروں میں رہنے والے تمام لوگوں کے پاسپورٹ کا ویری فیکیشن کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy