Sun, 22 Oct 2017 20:58:47
عراق کے صوبہ کردستان کے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی کی جماعت ’کردستان ڈیموکریٹک پارٹی‘ عراقی فوج کی اربیل کی طرف پیش قدمی سے خائف دکھائی دیتی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 20:55:30
یمن کی دستوری حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے ایران نواز حوثی شرپسندوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی باغی ایرانی رجیم کی اندھی تقلید کررہے ہیں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 20:50:27
مصر کی الجیزہ گورنری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران تصادم میں مرنے والوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 55 ہو گئی ہے
View more
Sun, 22 Oct 2017 20:47:22
ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف جنرل احمد رضا بوردستان نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق اور شام میں ایران کی تمام فورسز کی قیادت کررہے ہیں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 20:40:23
دھوکہ دہی اور لوٹ مار کی نیت سے مردوں کو جنسی لذت کا لالچ دے کر خوبصورت عورتوں کے جال میں پھنسانے کا ایک نیٹ ورک جنوبی کینرا ضلع میں کافی عرصے سے سرگرم ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 17:52:20
منکی کے ساتھ میرا خاص تعلق رہا ہے اور منکی والوں کے ساتھ بھی میرے ہمیشہ سے اچھے تعلقات رہے ہیں، شیرور کو میں نے اڈوپٹ کیا تھا اور اپنے فنڈ سے شیرور میں ترقیاتی کام کئے تھے، اب میں منکی کے بنیادی مسائل حل کرنے اور وہاں ترقیاتی کاموں کو انجام دینے منکی کو اپنے اختیار میں لے رہا ہوں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:47:39
پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والا مبینہ طور پر شارجہ اسٹیڈیم کا پاکستانی ملازم نکلا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:45:31
کرکٹر محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔محمد عرفان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وزارت داخلہ، پی سی بی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy