Thu, 19 Oct 2017 11:31:38
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظرشاہ قاسمی کوکل دہلی کی پٹیالہ ہاوس عدالت نے دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا ،
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:25:57
کانگریس نے آج کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کے وزیر اعلی رہنے کے دوران اپنے تمام نجی فضائی سفر کا حساب دینا چاہئے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:22:32
رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈمولاناخالدسیف اللہ رحمانی نے مسلمانوں بالخصوص طلبہ پرزوردیاکہ وہ غیرمسلم بھائیوں کے ساتھ اچھے مراسم رکھ کر ان کی غلط فہمی کاخاتمہ کریں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:18:49
بہار حکومت نے ساتویں ریاستی اجرت کمیشن کی سفارشات کی بنیاد پر مہنگائی بھتے میں ایک فیصد کا اضافہ کرکے اپنے ملازمین اور پنشن یافتگان کو آج دیوالی کا ایک اور تحفہ دیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:12:53
کامیابی کی تیزی سے سیڑھیاں چڑھ رہی مقبول عام ہریانوی گلوکارہ ہرشیتا دہیا (23) کو کل شام گئے نامعلوم حملہ آوروں نے اس وقت گولی مار کر قتل دیا جب وہ چمراڑا میں کسانوں کے ایک پروگرام کے بعد کار میں لوٹ رہی تھی۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:07:38
سپریم کورٹ کی جانب سے قومی راجدھانی خطہ میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد پولیس نے آج 13 الگ الگ مقامات پر چھاپہ مار کر 1241 کلوگرام پٹاخے ضبط کئے
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:04:23
صارفین امور،فود اینڈ سپلائی کے مرکزی وزیررام ولاس پاسوان نے جھارکھنڈ مین سنتوشی نام کی لڑکی کی بھوک سے ہوئی موت پر آج شدید افسوس کا اظہارکرتے ہوئے فوڈ سکریٹری روی کانت کو اس کی جانچ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 10:59:04
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی کو پٹیالہ ہاؤس عدالت نے دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔
View more