Thu, 19 Oct 2017 16:30:06
جانوروں کی غیر قانونی سپلائی کا پتہ لگانے او ر اسے روکنے کی کوشش میں کنڈلور پولیس اسٹیشن سے وابستہ دواہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 13:20:32
یہاں جامعہ آباد روڈ ، نزد ابوبکر صدیق مسجد کے قریب ایک تیز رفتار بائک بے قابو ہوگئی اور سڑک کنارے گرگئی، جس کے نتیجے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد زائد علاج کے لئے ہوناور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ جمعرات صبح قریب 11:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:39:20
ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے انڈیا کے کرکٹ بورڈ کے ذریعے کرکٹر ایس شری سنتھ پر تاحیات پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:27:25
جنوبی افریقہ ٹیم کے آل راؤنڈروین پانیل چوٹ کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف جاری ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔زخمی ہونے کے باعث وہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹی ۔ 20 سیریز میں بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:23:54
پاکستان کی پہچان ویسے تو ایک سے بڑھ تیز گیندباز پیدا کرنے والے ملک کی ہے لیکن حال میں ایک بلے باز نے اپنے پرفارمینس سے ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ جی ہاں یہ بلے باز ہیں 23 سال کے بابر آعظم ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:16:15
نیوزی لینڈ نے 22اکتوبر سے ہندوستان کے خلاف شروع ہو رہی ونڈے سیریز سے قبل بورڈ چیئرمین کے خلاف دوسرے اور آخری پریکٹس میچ میں بہتر پرفارمینس کی امید جتائی ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:13:05
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کے دو ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:10:27
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تیسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں اپنی ٹیم کو لاہور بھیجنے کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے تاہم کپتان اپل تھرنگا اور فاسٹ بولر سرنگا لکمل اور لست ملنگا نے پاکستان جانے سے انکار کر دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy