Wed, 18 Oct 2017 20:44:02
تاج محل کو لے کر جاری بیان بازی کو نیا موڑ دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ونے کٹیار نے کہا کہ تاج محل بھگوان شیوکا مندر’تیجو محل‘ ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:39:08
آرجے ڈی کے چیئرمین لالو پرساد یادو نے بی جے پی سربراہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے بہانے وزیراعظم نریندر مودی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:32:45
ہندؤں کے لئے خصوصیت کا حامل شہر ایودھیا میں دیوالی کا جشن مذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہاہے جس میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ،گورنررام نائک اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے علاوہ اور بھی سینئر بھاجپائی لیڈران موجود تھے ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:32:22
جمعیۃ علماء صوبہ بہارکے صدر محترم مولانا محمد قاسم قاسمی نے اپنے مرکزی قائدین کی ایماء پر آج سیمانچل کے ذمہ داران کی ایک خصوصی میٹنگ میں اعلان کیا کہ انشاء اللہ جمعیۃ علماء صوبہ بہار دیگر صوبائی جمعیتوں اور اپنے مرکز جمعیۃ علماء ہند کے بھر پور تعاون سے پہلے مرحلے میں سیلاب متاثرہ اضلاع میں انتہائی مجبور اور تباہ و برباد ہوئے خاندانوں کے لئے تین سو اکسٹھ مکانات کی تعمیر کرے گی۔ میٹنگ میں سیمانچل ک
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:29:48
تامل ناڈو کے تروچیرا پلی ضلع میں ایک المناک سڑک حادثہ میں سات افراد کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ کار ایک پیڑ سے جا ٹکرائی جس میں سوار سبھی سات لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:26:08
پنجاب پولیس نے بدھ کو اپنی بیوی کے قتل کے الزام میں ہوٹل کے مالک کو گرفتار کیا۔ شوہر اور بیوی کے درمیان کسی گھریلو معاملہ پر بحث ہو رہی تھی کہ شوہر نے قریب سے چار راؤنڈ گولی چلائی جس سے موقع پر اس کی بیوی دم توڑ گئی ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:23:48
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آر ایس ایس لیڈر رویندر گوسا ئی کے قتل کی آج سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:18:33
جموں و کشمیر کے پہلگام خطہ میں مو تراشی واقعہ کے بعد مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے۔اس کی اطلاع پولس اہلکار نے دی ۔
View more