Tue, 17 Oct 2017 22:35:19
ودھان سودھا کی تعمیر کے سلسلے میں 60 سال کی تکمیل کے جشن کو بڑے پیمانے پر نہ منانے ریاستی حکومت کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ عوامی حلقوں میں تنقید کا سبب بن کر کسی طرح کی تقریب منانے کے وہ حق میں نہیں ہیں۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:25:33
بی جے پی کے جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگی بھی تاج محل کی سیاست میں بھی کودگئے ہیں اوراپنے لیڈریوگی کے موقف کے بھی بیان دے ڈالاہے ۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:20:10
گجرات کے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے سیاسی لڑائی تیزہوگئی ہے۔کل گاندھی نگر میں مودی نے گجرات میں ترقی کے معاملے پر کانگریس کے ہر حملے کا جواب دینے کی کوشش کی تھی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:13:14
شیوسینا نے ٹرین میں کھانے کی بدترکوائلیٹی پر سرکارکونشانہ پرلیا۔منگل کوشیوسینا نے بتایا کہ ریلوے مسافروں کوسیکورٹی اوربنیادی سہولیات فراہم کرنے سے کہیں زیادہ دوسری چیزوں پرسرکارتوجہ دکھاتی ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 22:08:27
اترپردیش کے آئندہ شہری باڈی انتخابات میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحادکااشارہ نہیں ہے۔گزشتہ اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں ایس پی اور کانگریس نے ایک ساتھ لڑا۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:56:14
ترنمول کانگریس کے باغی سینئر رہنما مکل رائے کا راجیہ سبھا سے استقفی منظور کر لیا گیا ہے ۔ راجیہ سبھا کے ٹیبل آفس نے اس کی اطلاع دی ۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:52:47
گرومت رام رحیم کو پنچ کولہ عدلیہ کی طرف سے زنا کے مجرم قرار دیئے جانے کے بعد 25 اگست کو سزا سنائی جانے کے بعد بھڑکے تشدد کے تحت سرسا واقع ڈیرا سربراہ کی کمپنی کا سی او گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:47:43
میرٹھ کے سردھنا پارلیمانی نشست سے بی جے پی ایم پی سنگیت سوم کے تاج محل کے متعلق متنازعہ بیان سے بی جے پی بیک فٹ پر نظر آ رہی ہے ۔
View more