Tue, 17 Oct 2017 21:11:08
موٹروہیکل ایکٹ کے مطابق ہر گاڑی کے لئے آگے اور پیچھے کی طرف والے نمبرپلیٹس ،اس پرلکھے جانے والے حروف کا سائز اور رنگ مقرر ہے۔لیکن آج کل خاص کر شوقین نوجوان اپنی موٹر سائیکلوں پر فینسی نمبر پلیٹس لگایا کرتے ہیں اور من مانے طریقے اور سائز کا فونٹ استعمال کرتے ہیں۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:04:21
اپنے جواں سال بیٹے کی موت سے غم زدگی اور ذہنی ہیجان کا شکار رہنے والے میاں بیوی کی طرف سے پھانسی لگاکر خود کشی کرلینے کا واقعہ بیلتھنگڈی کے دھرمستلا دیہات میں پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:00:17
اسکوٹر سوار بزرگ شہری اور ایوارڈ یافتہ ٹیچر بس کی ٹکر سے زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کے ایم سی اسپتال منی پال میں فوت ہوجانے کی خبر ملی ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 17:40:14
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی کوآج دہلی کی پٹیالیہ ہاؤس عدالت نے دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا نیز اس مقدمہ میں ماخوز بقیہ ملزمین کے خلاف چارج فریم کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کے احکامات جاری کیئے،یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کم
View more
Tue, 17 Oct 2017 12:59:52
دیگر شعبوں میں ریسلنگ کے میدان میں بھی عرب دنیا آگے بڑھ رہی ہے۔ اس کی تازہ مثال اردن کی شادیہ بسیسو کا عالمی فری ریسلنگ کمپنی کے ساتھ تازہ معاہدہ ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 12:48:32
جرمن صوبے لوئر سیکسنی میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں مرکزی جرمن اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 12:44:45
افریقی ملک صومالیہ کے وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ ہفتہ چودہ اکتوبر کو کیے گئے ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy