Mon, 16 Oct 2017 23:35:21
شہر کے میئر سمپت راج نے بی بی ایم پی افسران کو ہدایت دی کہ بی بی ایم پی کے سبھی 198 وارڈوں میں بوسیدہ مکانوں کی نشاندہی کریں اور تمام اعداد وشمار کے ساتھ انہیں ایک رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:33:21
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان کے خلاف اراضی ڈی نوٹی فکیشن کا الزام لگانے والے بی جے پی رکن کونسل بی جے پٹ سوامی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پٹ سوامی نے کہاتھاکہ سدرامیا کے خلاف اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو وہ پھانسی لے لیں گے،
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:08:25
نٹراج فنکشن ہال پرلی (ضلع بیڑ)میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ اصلاح معاشرہ کے تحت ایک عظیم الشان جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد ہوا،
View more
Mon, 16 Oct 2017 22:55:04
ملک کی بیشتر ریاستوں بالخصوص اتر پردیش میں واقع مدارس اسلامیہ کو’بیسک شکشا ادھیکاریوں ‘کے ذریعے مختلف معاملات میں جاری کردہ نوٹس آئین ہند میں اقلیتوں کو دی گئی مذہبی آزادی کی صریحاً خلاف ورزی ہے ، جو نا قابل برداشت ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 22:47:30
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ منعقدہ ۱۰؍ستمبر ۲۰۱۷ء بھوپال میں ارکان عاملہ نے اتنے بڑے ملک میں اور میڈیا کی اہمیت کے پیش نظر بورڈ کے کئی ترجمان متعین کرنے کے سلسلہ میں اتفاق رائے سے صدر محترم اور جنرل سکریٹری صاحبان کو اختیار دیا تھا۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 22:30:44
پرنب مکھرجی کے شیو سینارہنمابال ٹھاکرے کیساتھ ملاقات کرنے سے کانگریس چیئرمین سونیا گاندھی کافی ناراض ہوئی تھیں۔دراصل پرنب کو منع کیا گیا تھا پھر بھی انہوں نے ملاکات کی تھی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 20:14:20
چھتیس گڑھ ریاست کے شہری انتظامی امور کے وزیر امر اگروال کے خلاف ایک واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy