Mon, 16 Oct 2017 10:47:53
بی جے پی کے لیے اب ملک بھرسے ہوش رباخبریں آرہی ہیں۔آج ہی گروداس لوک سبھاسیٹ پراسے تقریباََدولاکھ ووٹوں سے شکست ہوئی ۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:28:44
جمعیۃ علماء ہند کے قائد وجنرل سیکریٹری مولانا سیدمحمود مدنی جو کہ روہنگیائی مہاجرین کی امدادوداد رسی کے لئے سرکاری و غیر سرکاری سطح پر فکر مندی کے ساتھ عملی میدان میں کام کر رہے ہیں
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:26:08
اتر پردیش میں گورکھپور اور پھولپور لوک سبھا علاقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو لے کر آہستہ آہستہ تمام بڑی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:21:23
کانگریس امیدوار سنیل جاکھڑ نے گرداس پور لوک سبھا سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات میں آج اپنے قریب ترین حریف بی جے پی کے سورن سنگھ سالیرا کو1,93,219 ووٹوں کے بڑے فرق سے ذلت آمیز شکست دی ۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:17:49
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر تنظیم سے منسلک کرنے کے لئے تین سال کا خاکہ تیار کیا ہے
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:11:55
مشرقی دہلی کے غازی پور لینڈ فیل میں لگی آگ پر سات گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آج علی الصبح قابو پایا لیا گیا ۔ فائر بریگیڈ محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:07:07
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہاکہ ہندوستان نے صحیح وقت پر تخلیقی مفید اصلاحات کئے ہیں اور ان اصلاحات سے آنے والیوقت میں ملک کو فائدہ ہو گا۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:03:09
بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے ہفتے کے روز وطن سے رخصت ہوتے ہوئے ملکی عدلیہ کی آزادی سے متعلق گہرے خدشات کا اظہار کیا۔ جسٹس سریندر کمار سنہا چودہ اکتوبر کو اپنی ایک ماہ کی رخصت کے دوران ڈھاکا سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گئے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:00:17
پاکستانی حکومت کی طرف سے جماعت الدعوہ کے بانی اور امریکا کو مطلوب عسکریت پسند رہنما حافظ سعید کی ان کے گھر پر نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy