Sat, 14 Oct 2017 23:44:48
شیوسینانے اپنے ترجمان ’’سامنا‘‘میں شائع اداریہ میں بی جے پی پرنشانہ لگایاہے ۔اس کے ساتھ ہی حکومت پرا س نے سنگین الزام بھی لگائے ہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 23:43:01
وزیر اعظم نریندرمودی نے بی جے پی کے اشتراک سے سرکاربننے کے بعدپہلی باربہارکادورہ کیااور پٹنہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کیلئے پٹنہ حاضری ہوئی۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 23:35:52
گئو رکھشا کے نام پر ایک بار پھر غنڈہ گردی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں کچھ غنڈوں نے فرید آباد کے مُجیسر تھانہ حدود میں ایک آٹور کشہ پر گائے کا گوشت لے جانے کے شک میں پانچ مسلم نوجوانوں کی بری طرح پیٹائی کی ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 23:33:44
نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ونڈے سیریج کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہو گیا ہے ۔ ایک بار پھر روی چندرن آشون اوررویندرجڈیجہ کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے اور ان کا آرام جاری رہے گا۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 23:26:17
وزیرخارجہ سشما سوراج نے کانگریس نائب صدر کے بیان پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مخالف بی جے پی پر خواتین مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہیں، لیکن اسی پارٹی نے ملک کو 4 خواتین وزرائے اعلیٰ، 4 خواتین گورنر اور 6 کابینہ منسٹردیے ہیں
View more
Sat, 14 Oct 2017 23:16:54
سینئربی جے پی لیڈر رام مادھونے آج مقامی ضلع پریشد اور دوسرے بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں پارٹی کی منی پور یونٹ کی ’’زبردست کامیابی‘‘ پر مبارکباد دی ہے۔
View more