Sat, 14 Oct 2017 19:21:02
فلسطین کی بڑی جماعتوں میں مفاہمتی کوششوں اور ان کے نتیجے میں قائم ہونے والی قومی حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے فلسطینیوں میں مصالحتی مساعی کے آگے بڑھنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:17:03
متحدہ عرب امارات نے ایران کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے اور پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:11:17
گوری لنکیش قتل کی تحقیقات میں مصروف اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے مشتبہ کلیدی ملزموں کی شناخت کرتے ہوئے ان کے اسکیچ (خاکے) جاری کیے ہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 13:01:50
ہندستان نے اپنا بہترین کارکردگی جاری رکھتے ہوئے میزبان بنگلہ دیش کو جمعہ کو 7۔0 سے شکست دے کر ہیرو ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنی مسلسل دوسری جیت درج کی۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 12:50:05
کرناٹک کے وزیر آر روشن بیگ آج وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں سطحی تبصرے کے ساتھ تنازعہ میں گھر گئے کیوں کہ بی جے پی کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا اور اپوزیشن پارٹی نے اُن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 11:07:16
ریاست کے ان تمام اضلاع اور تعلقہ مراکز جہاں کی آبادی ایک لاکھ سے زیادہ ہو ریاستی کابینہ نے وہاں پر اندرا کینٹین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:58:09
مالیات اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے،’’انڈیا اپارچیونٹی ‘‘کے عنوان سے منعقد ایک مذاکراتی سمینا ر میں شرکت کی۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:42:54
آر جے ڈی کے سابق ایم پی محمد شہا ب الدین کو ایک اور معاملہ میں جھٹکا لگا ہے۔صحافی رجدیورنجن قتل میں شہاب الدین سمیت سات لوگوں کیخلاف الزام طے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:38:21
راجستھان کے باڈمیر ضلع کے بالوتارا میں جمعرات کو ایک مسلم مرد کو مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون کیساتھ ہوٹل میں پکڑے جانے پر مار کر باہر نکالا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy