Fri, 13 Oct 2017 20:02:24
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں قحط کے متاثرین کے لیے عطیات دی گئی ہیں لیکن اب بھی بھاری امداد درکار ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:58:44
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے امریکا کی دستبرداری حقیقت میں بین الاقوامی سمجھوتے کو ختم کر دے گی۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:55:25
شمال مشرقی شام میں نقل مکانی کرنے والے شہریوں پر شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے بمباروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:53:55
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے یونیسکو سے علیحدگی کے امریکی اور اسرائیلی فیصلے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:49:33
پارک کی گئی موٹر بائکس کے ہینڈل لاک توڑنے اور نقلی چابیوں کا استعمال کرتے ہوئے بائکس چرانے میں ماہر چار چوروں گرفتار کرنے میں پولیس کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:46:10
تجارتی شہر ہبلی میں موسلا دھار شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں گھروں کے اندر پانی گھس گیا اور لوگوں کو پوری رات جاگتے ہوئے گزارنی پڑی جبکہ دوسری طرف سڑکیں تالابوں میں تبدیل ہوگئیں۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:50:35
مہاراشٹر کے ناندیڑ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور رجحانات آنے شروع ہو گئے ہیں۔جمعرات کو صبح 10 بجے سے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔میونسپل کارپوریشن کی 81 سیٹوں پر 11 اکتوبر کو ہوئی ووٹنگ میں تقریبا 60 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی ۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:19:52
تعمیرات اور پینٹنگ کے کام انجام دینے والے ملازمین کی انجمن کٹّڑا کولی کارمیکرا سنگھا(رجسٹرڈ) کی طرف سے ضلع ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا گیا ہے جس میں بیرونی ریاستوں سے بھٹکل و اطراف میں ہجرت کرکے آنے والے مزدورں کے تعلق سے شکایت کی گئی ہے اور ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:04:08
پچھلے کئی برسوں سے حاملہ خواتین، زچہ اور بچے کے لئے سرکار کی طرف سے دودھ پاوڈراور تغذیہ سے بھرپور دوسری اشیاء مفت تقسیم کرنے کی اسکیم آنگن واڈی ملازمین کے توسط سے جاری ہے۔ مگر مرکزی حکومت نے اب اس نظام میں تبدیلی لاتے ہوئے براہ راست مستفضین تک غذا کے پیکیٹ اور نقد رقم بذریعہ ڈاک پہنچانے کی اسکیم اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy