Wed, 11 Oct 2017 15:24:49
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں پولس نے ایک لاری کو روکتے ہوئے اُس میں سے 18 بھینسوں کو برآمد کرتے ہوئے اپنی تحویل میں لیا ہے، جس کے تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ جانوروں کو غیر قانونی طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جارہا تھا۔ پولس نے لاری پر سوارچار لوگوں کو بھی گرفتار کیا ہے اور اُن پر غیر قانونی طور پر جانوروں کی منتقلی کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 15:01:30
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال تعلقہ کے بُوکن کوپّا دیہات میں سّدی سماج سے تعلق رکھنے والا ایک کبڈی کھلاڑی کی کنویں میں گرکر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے جس کی شناخت ۱۷ سالہ اسٹیون بیلگائونکر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:51:56
اپنے دور اقتدار میں کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کرکے ڈی نوٹی فکیشن نہ کرنے کا دعویٰ کرنے والے ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی اور ہائی کورٹ سے چھپا کر تقریباً 300کروڑ روپئے مالیت کی زمین پر قبضہ جات کو اپنے خاص آدمیوں کے مفادات کی خاطر روک دئے جانے کا انکشاف کیا ہے ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:37:52
تعلقہ کے مرڈیشور۔ بیلور کراس نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک 26 سالہ نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت گنیش گوند نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:33:28
کیرالا کی شادی کے حساس مسلئے پر عدالت میں جاری شنوائی کے دورانوکلا کے درمیان تلخ بحث کے پیش نظر شنوائی کو 30؍ اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا اور کہا کہ غیر متعلقہ باتوں پر شنوائی کے دوران بحث قابل قبول نہیں ہوگی۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:19:06
تعلقہ کے دھاریشور میں کروزر جیپ اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں جیپ پر سوار دس افراد زخمی ہوگئے جس میں سات کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:04:21
تعلقہ کے مُٹھلی کے ایک نہر سے آج بدھ صبح ایک لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت منجوناتھ عرف توکارام (64) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ساگر کا رہنے والا منجوناتھ بھٹکل کے سرپن کٹہ میں ایک جھونپٹری میں رہتا تھا اور بھیک مانگ کر اپنی اور اپنی اہلیہ کی زندگی گذار رہا تھا۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 11:20:29
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) میں خواتین کے نہ ہونے کی بات کہتے ہوئے حکمراں بی جے پی کے خواتین کو بااختیار بنانے کے دعوے پر نکتہ چینی کی ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:38:23
کچھ دنوں قبل وزیر اعلیٰ مودی کو سب سے بڑا اداکار قرار دیتے ہوئے اپنے نیشنل ایوارڈ انہیں دینے کی بات کہہ کر ایک تنازعہ کھڑا کرنے والے مشہور اداکار پرکاش رائے نے کہا کہ "کسی پر خوف طاری کرنا،ظلم کرنے سے زیادہ برا ہوتا ہے۔ اور آج لوگوں کے دل و دماغ پر خوف طاری کرنے کا سلسلہ بڑے ہی منظم انداز میں چلایا جارہا ہے۔" ٹی وی اور فلم کے اداکار اور ڈائریکٹرپرکاش رائے نے کوٹہ میں منعقدہ تقسیم ایوارڈ تقریب میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy