Fri, 13 Oct 2017 20:52:49
گذشتہ 24برسوں سے جیل کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک شخص کی پیرول پر رہائی کے لئے جمعیت علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر آج حتمی سما عت عمل میں آئی جس کے دوران دو رکنی بینچ نے کہا کہ ملزم کو پیرول پر ر ہائی ملنی چاہئے
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:43:26
کانگریس نے انتخابی کمیشن کوآڑے ہاتھوں لیاہے ۔ اگر گجرات اسمبلی کے انتخابات کی تاریخوں کااعلان نہیں کیاجائے گاتواسے کانگریس نے اسے اصل حقوق کی خلاف ورزی قراردیاے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:38:28
ناندیڑ میونسپل انتخابات میں شکست سے عدم مایوس ہوتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے اور اس جیت سے یہ پیغام گیا ہے کہ بھگوا پارٹی کو ہرا یا جا سکتا ہے ۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:35:17
راہل گاندھی کو کانگریس کا نیا صدر بنانے کو لے کر پارٹی کی سطح سے بلند ہوتی صدا کے درمیان بی جے پی، نہرو گاندھی خاندان کی امیٹھی سیٹ میں راہل گاندھی کی حوصلہ شکنی کرکے پارٹی کو شدید نقصان پہنچانے کی منطق میں بی جے پی اپنی سی کوشش کر رہی ہے ۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:27:28
اس بار دہلی اور این سی آر حلقہ میں آزادانہ آتش بازی نہیں کی جاسکتی ؛ کیونکہ عدالت عظمی نے پٹاخہ فروشوں کی فیصلہ میں ترمیم کی درخواست ٹھکرادی ہے ۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:22:07
شمالی کوریا میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے اور بارشوں سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے جوہری ہتھیاروں کو ٹیسٹ کرنے کے پنج یری (Punggye۔ri مرکز کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:19:20
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات سے سالانہ بنیاد پر اوسطاً چودہ لاکھ افراد کو بیگھر ہو جانے کا سامنا رہتا ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:13:53
وسطی ایشیائی ریاست کرغیزستان میں صدارتی الیکشن اتوار پندرہ اکتوبر کو ہوں گے۔ موجودہ صدر الماس بیگ اتم بائیف منصب صدارت سے دستبردار ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy