Wed, 11 Oct 2017 00:22:39
منگل کو عام آدمی پارٹی میٹرو کرایہ میں اضافہ کے خلاف ستیہ گرہ شر وع کرے گی ۔ دہلی حکومت کی قیادت میں سخت مخالفت کے باوجودمیٹرو کرایہ میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:18:48
مقامی عدالت نے سلسلہ وار بم دھماکے کے ملزم 75 سالہ عبدالکریم عرف ٹنڈا کو آج عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:14:55
بھا رتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے کانگریس کے گڑھ امیٹھی میں نہرو۔گاندھی خاندان پر زبردست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ راہل گاندھی گجرات سے پہلے اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کی ترقی کا حساب کتاب دیں۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:06:08
بی جے پی صدر امت شاہ کے بیٹے کی کمپنی کے کاروبار میں بھاری ٹرن اوور سے متعلق ’’ دی وائر ‘‘ کے مبینہ انکشاف کے بعد کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ حکومت’بیٹی بچاؤ‘ سے آگے بڑھتے ہوئے ’بیٹا بچاؤ‘ میں مصروف ہے ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:00:30
مرکزی وزیر اعلی راجنااتھ سنگھ نے آج کہا کہ دہشت گردی اور اس سے جڑے سماج دشمن عناصر کے لئے جعلی نوٹ ایک آکسیجن کی طرح کام کرتا ہے ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 23:55:30
مرکزی حکومت کے ذریعہ متوقع نئی حج پالیسی کی ایک شق کے مطابق ۴۵؍سال سے زائد عمر کی خاتون کوبغیر کسی محرم کے اکیلے حج کے لئے اجازت دی گئی ہے
View more
Tue, 10 Oct 2017 23:52:36
دہلی میٹرو میں کرایہ کے اضافہ کے تعلق سے لمبی بحث و تمحیص کے بعد بالاخر اس کا کرایہ بڑھا ہی دیا گیا ۔ گر آپ آج پانچ کلومیٹر سے زائد سفر کرتے ہیں تو، آپ کو کرایہ میں اضافہ کے تحت کرایہ بھتہ دس روپے زیادہ ادا کرنا پڑے گا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 23:48:40
ایودھیاکے رام مندر کا مسئلہ اگرچہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہو؛ لیکن متنازع مقام سے تھوڑی ہی دور سریو ندی کے کنارے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ رام کی ایک بڑی مورتی نصب کریں گے.
View more
Tue, 10 Oct 2017 23:37:37
لائبیریا میں ستر سال سے زائد عرصے میں آج پہلی مرتبہ انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ملک کی قیادت ابھی تک ایلن جانسن سرلیف کے ہاتھوں میں تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy